Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان میں برفباری کے بعد کئی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی
    خاص خبریں نومبر 11, 2024

    گلگت بلتستان میں برفباری کے بعد کئی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی

    نومبر 11, 2024Updated:نومبر 12, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    After snowfall in Gilgit-Baltistan, many areas were covered with white blanket
    برفباری سے وادی کی حسن میں مزید نکھار آگیا۔ /فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان  شدید برفباری کے نتیجے میں چین سے پاکستان آنے والی کئی مسافر گاڑیوں سمیت کئی مال بردار گاڑیاں مختلف مقامات پر پھنس گئیں ہیں اور مسافروں نے فوری ریسکیو کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ بیشتر علاقوں نے سفید چادریں اوڑھ لی ہیں ۔

    گلگت بلتستان کے علاوہ آزاد کشمیر میں بھی بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ مظفرآباد میں آسمان پر چھائی کالی گھٹائیں تیز بارش کی صورت میں برسنے کیلئے تیار ہیں۔

    کالام کے علاقہ مہوڈنڈ جھیل میں بھہ موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی اور مہوڈنڈ جھیل نے برف کی سفید چادر اڑھ لی، برفباری سے وادی کے حسن میں مزید نکھار آگیا۔

    وادی سوات کی میدانی علاقوں مینگورہ اور بالائی مقامات مالم جبہ اور کالام میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے، کالام کے پہاڑوں پر ہلکی ہلکی برفباری سے موسم سرد ہوگیا، شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کردیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاپر چترال میں تحریک مستوج برغول روڈ موومنٹ کا دوسرا کامیاب اجتماع
    Next Article وزيراعظم شهبازشريف نے غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    دوسرا ٹی 20 میچ، بنگلادیش نے پاکستانی ٹیم کو 8 رنز سے شکست دیدی

    جولائی 22, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.