Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    عید کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک، گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، متعدد قصاب گرفتار، دکانیں سیل

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»افغانستان کی ٹیم ايشیا کپ کے سُپر فور مرحلے سے باہر ہوگئی
    کھیل ستمبر 18, 2025

    افغانستان کی ٹیم ايشیا کپ کے سُپر فور مرحلے سے باہر ہوگئی

    ستمبر 18, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Afghanistan team exits Asia Cup Super Four stage
    افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہا وورز میں 169 رنز بنائے، سری لنکا نے ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    افغانستان کی ٹیم ایشیا کے کے سُپر فور مرحلے سے باہر ہو گئی،اویونٹ کے 11ویں اور اہم میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کی دوڑ سے باہر کر دیا، افغانستان کے 170 رنز کا ہدف سری لنکا نے 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کردیا ۔

    ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے تاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز سکور کیے ۔

    افغانستان کی جانب سے محمد نبی نے  جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے محض 22 گیندوں پر 60 رنز بنائے جس میں 6 چھکے اور 3 چوکے شامل تھے، محمد نبی نے  دُنیتھ ویلالگے کو آخری اوور میں 5 چھکے مارے ۔

    کپتان راشد خان 24، ابراہیم زادران 24، صدیق اللہ اتل 18، رحمان اللہ گرباز 14، درویش رسولی 9، عظمت اللہ عمرزئی 6 اور کریم جنت 1 رن بناکر پر آؤٹ ہوئے ۔

    سری لنکا نے 170 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 18.4 اوورز میں حاصل کیا، کوشال مینڈس نے 74 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر فتح میں کلیدی کردار ادا کیا، کمنڈو مینڈس بھی 13 گیندوں پر 26 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے،کوشال پریرا 28، کپتان چرتھ اسالانکا 17، پتھم نسانکا 6 اور کامل مشرا 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    افغانستان کی جانب سے عظمت اللہ عمرزئی، محمد نبی، مجیب الرحمان اور نور احمد نے 1، 1 وکٹ حاصل کی، میچ میں شکست کے بعد افغانستان کی ٹیم ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے سے باہر ہو گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
    Next Article حسن ابدال اور گردونواح میں آشوب چشم کی بیماری میں شدت آگئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026

    پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو شکست دیکر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی

    مارچ 13, 2026

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    عید کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک، گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، متعدد قصاب گرفتار، دکانیں سیل

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    عید کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک، گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، متعدد قصاب گرفتار، دکانیں سیل

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.