Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار

    نومبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 27, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 22 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»دلچسپ و عجیب»اداکارہ صاحبہ ریمبو 42 سال کی علیحدگی کے بعد اپنے سگے والد سے مل کر جذباتی ہوگئیں
    دلچسپ و عجیب مارچ 29, 2024

    اداکارہ صاحبہ ریمبو 42 سال کی علیحدگی کے بعد اپنے سگے والد سے مل کر جذباتی ہوگئیں

    مارچ 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Actress Sahiba Rambo got emotional meeting her father-in-law after 42 years of separation
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    معروف اداکارہ صاحبہ ریمبو نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ حال ہی میں اپنی زندگی میں پہلی بار اپنے والد سے ملی ہیں۔

    اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں، صاحبہ نے 11 مارچ کو ہونے والی ملاقات کے بارے میں بات کی اور جذباتی ری یونین کی تصاویر اور ویڈیو کلپس بھی شیئر کیں۔ تصوئیر شئیر کرتے ہوئے صاحبہ کا کہنا تھا کہ اپنے والد سے زندگی میں پہلی بار ملاقات کر رہی ہوں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ صاحبہ نے فینز کو بتایا کہ وہ اپنے والد امام ربانی سے 11 مارچ کو مل چکی ہیں، اس حوالے سے ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر موجود ہے۔

    واضح رہے اداکارہ صاحبہ کے والد اور والدہ میں علیحدگی ان کی پیدائش سے قبل ہو گئی تھی، تاہم کئی ٹی وی انٹرویوز میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی پرورش ان کے سوتیلے والد نے کی ہے.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان: پاک فوج کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    Next Article تین بار ملتوی ہونے کے بعد وفاقی کابینہ کا اجلاس کل پھر طلب
    Ume Roman

    Related Posts

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025

    کےٹو ۔ کا سوشل جنکشن رزاق کے دلکش ماھئے اور نوشین کی کالرز سے مزاحیہ گپ شپ۔۔۔۔

    نومبر 1, 2025

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار

    نومبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 27, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 22 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 27, 2025
    فیچرڈ

    کاغان میں آتشزدگی سے 50 کمروں کا ہوٹل جل کر راکھ

    نومبر 27, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 25, 2025

    گلگت: جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم نے اپنے نام کرلی

    کھیل

    گلگت بلتستان میں جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم اپنے نام…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اين اے 18 ہری پور سمیت قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

    نومبر 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار

    نومبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 27, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 22 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 27, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.