Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    اسلام آباد

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»چترال او شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،7 دہشتگرد ہلاک،پاک فوج کے افسر سمیت 4 جوان شہید
    چترال مئی 29, 2025

    چترال او شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،7 دہشتگرد ہلاک،پاک فوج کے افسر سمیت 4 جوان شہید

    مئی 29, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Actions of security forces in Chitral and North Waziristan, 7 terrorists were killed, 4 soldiers including an officer of Pakistan Army were martyred.
    سیکیورٹی فورسز نے چترال میں دوسرے جھڑپ میں بھارتی سرپرستی میں موجود ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 مختلف آپریشنز کرتے ہوئے بھارتی پراکسی کے حمایت یافتہ  7 خارجی دہشتگرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ سمیت 4 فوجی جوان شہید ہوئے ، کارروائیاں چترال اور شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کی گئیں ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے کے مطابق 28 اور 29 مئی کی درمیانی شب بھارتی سپانسرڈ خوراج نے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے حملے کو مؤثر طریقے سے ناکام بنا دیا اور فائرنگ کے تبادلے میں 6 بھارتی اسپانسرڈ خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا تھا کہ تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے میں ضلع مردان سے تعلق رکھنے والے بہادر نوجوان افسر لیفٹیننٹ دانیال اسمٰعیل بہادری سے لڑے اور تین جوانوں سمیت شہادت کو گلے لگا لیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والے تین جوانوں میں ضلع چکوال کے 42 سالہ نائب صوبیدار کاشف رضا، ضلع ہری پور کے لانس نائیک فیاقت علی اور ایبٹ آباد کے 26 سالہ رہائشی سپاہی محمد حمید شامل ہیں ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے ضلع چترال میں ہونے والے ایک اور مقابلے میں کامیابی سے فتنہ الہندوستان کا ایک دہشت گرد ہلاک کر دیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی بھارتی اسپانسرڈ خارجی کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن کیا جا رہا ہے، مزید کہا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی کی لعنت ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہوئی،آئی جی رانا عبدالجبار
    Next Article بھارت کو ’’ریڈ لائن ‘‘ کا علم ہونا چاہیے جسے عبور کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    اسلام آباد

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    عیدالفطر کے موقع پر عارضی جنگ بندی — آپریشن غضب للحق معطل

    مارچ 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    اسلام آباد

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.