Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرادیا، سیریز 1-1 سے برابر

    اکتوبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»گلگت بلتستان میں محکمہ خوراک کی کارروائی، غیر قانونی گندم برآمد
    قومی خبریں جنوری 4, 2024

    گلگت بلتستان میں محکمہ خوراک کی کارروائی، غیر قانونی گندم برآمد

    جنوری 4, 2024Updated:جنوری 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Action of Food Department in Gilgit-Baltistan, illegal wheat export
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان کے سیکریٹری محکمہ خوراک عثمان احمد کی سربراہی میں محکمہ خوراک گلگت بلتستان نے جگلوٹ گورو میں واقع فلور مل میں غیر قانونی طور پر اتاری گئی 1 ہزار 100 کلو گرام والی بوری گندم برآمد کر کے فلور مل کو سیل کردیا ہے ۔

    زرائع کے مطابق چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کی خصوصی ہدایات پر سیکریٹری محکمہ خوراک گلگت بلتستان عثمان احمد کی قیادت میں ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن خورشید احمد اور ٹیم نے محکمہ خوراک کی مختلف گوداموں پر چھاپے مارے اس دوران بےضبطگیوں کا انکشاف ہونے پر محکمہ خوراک کے ملازم شاہ عالم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن گلگت بلتستان کے اس عمل کو عوامی سطح پر خوب سراہتے ہوئے عوامی حلقوں نے مزید اس طرح کے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے

    Food Department Gilgit Baltistan illegal wheat export غیر قانونی گندم گلگت بلتستان محکمہ خوراک
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاستور ضمنی انتخابات کالعدم قرار، دوبارہ انتخاب کا شیڈول بعد میں جاری ہوگا، الیکشن کمیشن
    Next Article مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کیلئے بجلی مزید مہنگی کر دی گئ
    Ume Roman

    Related Posts

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025

    پاکستان کی غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملوں کی مذمت، عالمی برادری سے شرم الشیخ معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ

    اکتوبر 22, 2025

    وزیراعظم شہبازشريف کی سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہونے پر مبارکباد

    اکتوبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرادیا، سیریز 1-1 سے برابر

    اکتوبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور نسیم شاہ کی واپسی

    اکتوبر 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرادیا، سیریز 1-1 سے برابر

    اکتوبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.