Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم

    مارچ 18, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    مارچ 18, 2026
    بلوچستان

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»وزیراعلیٰ سہیل آفریدی و دیگر کیخلاف اشتہاری کی کارروائی، مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں
    پوٹھوہار دسمبر 18, 2025

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی و دیگر کیخلاف اشتہاری کی کارروائی، مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں

    دسمبر 18, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Action against Chief Minister Sohail Afridi and others, notices pasted at various places
    سہیل آفریدی ،شفیع اللہ ودیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوں، ملزمان کی پیشی کے حوالے سے یہ آخری موقع دیا جارہا ہے، نوٹسز
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر صوبائی وزراکے خلاف اسلام آباد میں  اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی، انسداددہشت گردی عدالت کے احکامات پر مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں کر دیئے گئے ۔

    اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس میں بھی مختلف مقامات پر طلبی کے حوالے سے نوٹسز لگا دیئے گئے، نوٹسز میں سہیل آفریدی، مینا خان، امجد خان، شفیع اللہ جان، امجد آفریدی کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

    انسداددہشت گردی عدالت کے سیکشن 87 کے حکم نامہ کی روشنی میں نوٹسز آویزاں کئے گئے، جن میں کہا گیا کہ ملزمان عدالتی احکامات کی تعمیل نہیں کر رہے یا روپوش ہیں ۔

    نوٹسز کے مطابق سہیل آفریدی ،شفیع اللہ ودیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوں، ملزمان کی پیشی کے حوالے سے یہ آخری موقع دیا جارہا ہے ۔

    عدالتی نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ سیکشن 87 کی کارروائی کے دوران ملزمان عدالت میں پیش نہ ہوئے تو قانونی کارروائی کی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
    Next Article پاکستانی انٹیلیجنس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش خراسان کے ترجمان سلطان عزیز اعظّام کو گرفتار کرلیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم

    مارچ 18, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    مارچ 18, 2026

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم

    مارچ 18, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    مارچ 18, 2026
    بلوچستان

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ

    مارچ 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم

    مارچ 18, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    مارچ 18, 2026
    بلوچستان

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.