Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں فری اسٹائل پولو فائنل: گلگت بلتستان فاتح

    جنوری 5, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد: سابق اسپیکر مشتاق احمد PK-45 کی نشست برقرار رکھنے کے لیے کوشاں
    خاص خبریں جنوری 29, 2024

    ایبٹ آباد: سابق اسپیکر مشتاق احمد PK-45 کی نشست برقرار رکھنے کے لیے کوشاں

    جنوری 29, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Abbottabad: Former Speaker Mushtaq Ahmed is trying to retain PK-45 seat
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صوبائی اسمبلی کے سابق سپیکر مشتاق احمد غنی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 45 ایبٹ آباد میں اپنی نشست برقرار رکھنے کے لیے کوشاں ہیں. جہاں پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این), جماعت اسلامی، ہزارہ قومی محاذ (HQM)، پاکستان پیپلز پارٹی (PPP)، اور پاکستان تحریک انصاف (PTI) کی حمایت یافتہ ایک آزاد امیدوار کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔

    پی کے 45 سے کل 18 امیدوار میدان میں ہیں جن میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ مشتاق احمد غنی آزاد امیدوار، پی ایم ایل این کے ارشد اعوان، پیپلز پارٹی کے سید سلیم شاہ، جماعت اسلامی کے امجد خان جدون اور اسد جاوید خان مدمقابل ہیں۔ دوڑ  کےدیگر امیدواروں میں مسلم لیگ ن کے زاہد خان، پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹرینز کے شمریز خان، ایم کیو ایم کے فیصل خان، ٹی ایل پی کے محمد اسلم قریشی، جے یو آئی کے محمد  شامل ہیں۔ اسکے علاوہ امبرین یونک ترک، گل خان چنگیزی، محمد آصف، نعیمہ شاہین، نقیب اللہ خان، اور وسیم خان آزاد امیدوار ہیں۔ پی پی پی سے وابستہ وسیم خان آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں اور مضبوط امیدواروں میں سے ایک دکھائی دیتے ہیں۔زرائع کے مطابق پی ایم ایل این کے ارشد اعوان کے علاوہ جماعت اسلامی کے امجد خان جدون ایک اور امیدوار ہیں جو پی کے 45 سے الیکشن لڑنے والے دیگر تمام امیدواروں کو ٹف ٹائم دے سکتے ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق مجموعی طور پر 181 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں جن میں مردوں کے لیے 52، خواتین کے لیے 52، اور 79 مشترکہ اسٹیشنز شامل ہیں جب کہ 558 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں جن میں مردوں کے لیے 306 اور خواتین کے لیے 252 پولنگ اسٹیشنز بھی شامل ہیں۔ حلقہ PK-45 بنیادی طور پر اعوان اور جدون قبائل شامل ہیں، جو الیکشن میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ بظاہر دونوں قبائل منقسم نظر آتے ہیں اور اب تک کسی ایک امیدوار کو ان کی مکمل حمایت حاصل نہیں ہو سکی ہے۔

    خیال ریے کہ 2008 میں مشتاق غنی نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے اس نشست پر کامیابی حاصل کی لیکن 2013 کے انتخابات میں وہ دوبارہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر اس نشست پر کامیاب ہوئے۔ اس سے قبل عنایت اللہ خان جدون پی ایم ایل این کے ٹکٹ پر اس نشست پر کامیاب ہوئے تھے۔

    Abbottabad Mushtaq Ahmed PK-45 seat ایبٹ آباد سابق اسپیکر مشتاق احمد نشست
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمالی فراڈ کا کیس: فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
    Next Article ہری پور: ڈی ایچ کیو ہسپتال کو تدریسی درجہ دے دیا گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    پشاور میں فری اسٹائل پولو فائنل: گلگت بلتستان فاتح

    جنوری 5, 2026

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں فری اسٹائل پولو فائنل: گلگت بلتستان فاتح

    جنوری 5, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں فری اسٹائل پولو فائنل: گلگت بلتستان فاتح

    جنوری 5, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.