Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»دینہ میں نوجوان کنویں میں گر کر جاں بحق 
    پوٹھوہار جولائی 26, 2024

    دینہ میں نوجوان کنویں میں گر کر جاں بحق 

    جولائی 26, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A youth fell into a well and died in Dina
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دینہ:  دینہ کے نواحی علاقے ٹھیکریاں میں نوجوان گہرے کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔  کنویں میں گرنے والے نوجوان کو ریسکیو 1122کے عملے نے مسلسل جدوجہد کے بعد نکال لیا۔  ریسکیو کنٹرول روم میں ایک مدرسے سے کال موصول ہوئی کہ ایک ساتھی طالبعلم مدرسے کے کنویں میں گر گیا ہے۔  اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122دینہ کی امدادی ٹیمیں موقع پر روانہ ہو گئیں،  رات کی تاریکی میں تقریباً 100 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے شخص کی تلاش شروع کر دی۔ جاں بحق نوجوان کی شناخت  سعوڈی گجر تحصیل پنڈدادنخان کے رہائشی 18سالہ عادل ارشد کے نام سے ہوئی ہے۔

    ذرائع کے مطابق 18سالہ طالب علم چکر آنے کے باعث کنویں میں گرا۔  سوالیہ نشان یہ ہے کہ مدرسے میں واقع کنویں پر کوئی حفاظتی جنگلا کیوں نہیں تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجرمنی واقعہ کے بعد وفاقی وزرا نے حرمت پرچم مہم شروع کردی
    Next Article بالاکوٹ میں بارہ سالہ بچی قتل
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    ایبت آباد: لنڈے بازار میں آگ لگنے سے 3 گھر اور متعدد دکانیں جل کر خاکستر

    اکتوبر 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.