Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ

    مارچ 18, 2026
    خاص خبریں

    بنوں میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک حملہ آور ہلاک

    مارچ 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ہزارہ»خانپور ڈیم سے نکلنے والی بڑی نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان جاں بحق
    ہزارہ ستمبر 16, 2025

    خانپور ڈیم سے نکلنے والی بڑی نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان جاں بحق

    ستمبر 16, 2025Updated:ستمبر 16, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A young man died while bathing in the big canal coming out of Khanpur Dam
    جاں بحق نوجوان کے ہمراہ اس کے دو ساتھی بھی موجود تھے جو معجزانہ طور پر محفوظ رہے، ریسکیو
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خانپور ڈیم سے نکلنے والی بڑی نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان جاں بحق ہو گیا، دو نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔

    خانپور: ایکسچینج گراؤنڈ کے سامنے بڑی نہر میں نہاتے ہوئے راولپنڈی قاسم مارکیٹ کا رہائشی نوجوان عادل ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔

    ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق نوجوان کے ہمراہ اس کے دو ساتھی بھی موجود تھے تاہم وہ دونوں  معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔

    اطلاع ملتے ہی ریسکیو  ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لاش کو نہر سے نکالا اور ضروری کارروائی کے بعد ٹی ایچ کیو خانپور منتقل کردیا ۔

    امدادی کارروائی کے دوران خانپور پولیس کے جوان بھی موقع پر موجود تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد : شدید آندھی اور بارش سے کئی کھمبے اور درخت گر گئے، نڑیاں لنک روڈ مکمل بند
    Next Article بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بٹگرام میں شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری سے سردی میں اضافہ

    مارچ 10, 2026

    بالاکوٹ میں نوجوان پر مبینہ پولیس تشدد، دو اہلکار معطل، محکمانہ انکوائری شروع

    مارچ 5, 2026

    ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد

    مارچ 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ

    مارچ 18, 2026
    خاص خبریں

    بنوں میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک حملہ آور ہلاک

    مارچ 18, 2026
    بین الاقوامی

    امن کیلئے افغانستان پاکستان کو تحریری یقین دہانی دینے کے لیے تیار ہے، سہیل شاہین

    مارچ 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ

    مارچ 18, 2026
    خاص خبریں

    بنوں میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک حملہ آور ہلاک

    مارچ 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.