Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسپین کے شہری نے شادیوں کی تقریب کو برباد کرنے کا منفرد کاروبار شروع کیا
    خاص خبریں ستمبر 21, 2024

    اسپین کے شہری نے شادیوں کی تقریب کو برباد کرنے کا منفرد کاروبار شروع کیا

    ستمبر 21, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A Spanish citizen started a unique business of ruining weddings
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسپین کے شہری نے شادیوں کی تقریب کو برباد کرنے کا منفرد کاروبار شروع کیا ہے۔

    دنیا بھر میں آج تک دلہا دلہن کے شادی کے لمحات کو یادگار بنانے کے لئے ویڈنگ پلینرز کی جاتی ہیں۔جبکہ حال ہی میں ایک ایسا غیر ملکی کاروباری شخص سامنے آیا ہے جو کہ شادیوں کو یادگار بنانے کے بجائے دلہا یا دلہن کی خواہش پر ان کی شادی کی تقریب کو برباد کرنے کے پیسے لیتا ہے۔

    غیرملکی رپورٹ  کے مطابق ارنسٹورینیرز ویریا نامی شخص جس کا تعلق اسپین سے بتایا گیا ہے وہ لوگوں کی شادی کی تقریب کو یادگار بنانے کے بجائے پیسوں کے عوض ان کی تقریب کو برباد کرنے کا کاروبار کرتا ہے،ویریا کی آمدنی کا واحد ذریعہ پیسے لے کر شادیوں کو برباد کرنا ہے۔

    انتہائی دلچسپ ترین بات یہ ہے کہ ویریا کے پاس آنے والے جوڑوں کی طرف سے اپنی ہی شادی کو برباد کرنے کا مطالبہ اتنا زیادہ بڑھ گیا ہےکہ ان کے پاس رواں سال دسمبر تک کی ایڈوانس بکنگ موجود ہے۔

    رپورٹ کے مطابق ویریا کے بزنس کو اس وقت مقبولیت ملی جب انہوں نے اپنا پہلا  آن لائن اشتہار دیا۔جس میں درج تھا کہ اگر آپ کو شک ہے یا اگرآپ شادی نہیں کرنا چاہتے اور انکار بھی نہیں کرسکتے تو آپ بالکل بھی پریشان نہ ہوں، میں آپ کی شادی پر اعتراض کروں گا۔

    ویریا کیلئے شادی کو رکوانا انتہائی آسان کام ہے، شادی کو رکوانے کے خواہشمند افراد پیسے دے کر صرف شادی کے وقت اور تقریب کے مقام سے متعلق ویریا  کو آگاہ کرتے ہیں،ایک شادی کو رکوانے کیلئے ویریا کا معاوضہ 500 یورو (ایک لاکھ 55ہزار سے زائد پاکستانی روپے) ہے۔

    جب ڈیل طے ہوجاتی ہے تب ویریا شادی والے دن آکر کلائنٹ کو اپنا ’سچا پیار‘ کہہ کر شادی کو رکواتا ہے اور اس کے بعد تقریب سے چلاجاتا ہے۔

    لیکن یہ ترکیب اتنی بھی آسان نہیں ہوتی کیوں کہ اس دوران ویریا کو دلہا یا دلہن کے اہل خانہ کی طرف سے مارپیٹ کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے لیکن اس کیلئے بھی ویریا نے  ایک حل نکالا ہوا ہے وہ یہ کہ ویریا ہر گھونسے اور تھپڑ کے 50 یورو کلائنٹ سے اضافی وصول کرتاہے۔یاد رہے کہ ویریا لوگون کی شادی کو خراب کرنے کا کاروبار کرتا ہے اور اس کے پاس دسمبر تک کی ایڈوانس بکنگ بھی موجود ہے۔

    اسپین برباد تقریب شادیوں کاروبار
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلندن کے ایک اسپتال میں خون کے نمونے ڈرون کے ذریعے بھیجنے کا منصوبہ
    Next Article لوئر چترال پولیس نےتبلیغی اجتماع کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل دیا
    Ume Roman

    Related Posts

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 6, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر عبوری…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.