Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلز پارٹی کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

    اکتوبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بلوچستان میں سینئر صحافی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
    خاص خبریں ستمبر 4, 2024

    بلوچستان میں سینئر صحافی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    ستمبر 4, 2024Updated:ستمبر 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A senior journalist was shot dead in Balochistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلوچستان کے علاقے گل کنڈ میں ایک سینئر صحافی نثار لہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق پولیس حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پریس کلب کے سیکریٹری نثار لہری کو زمین کے تنازع پر قتل کیا گیا۔پریس کلب کے صدر فیض درانی نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا جب کہ ایس پی مستونگ کا کہنا تھا کہ نثار لہری کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

    اسی طرح گزشتہ ماہ سندھ کے شہر گھوٹکی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک مقامی صحافی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔مقتول صحافی کی لاش اوباؤرو ہسپتال منتقل کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق قتل کی وجہ ’پرانی دشمنی‘ ہوسکتی ہے۔

    حال ہی میں گھوٹکی میں نصراللہ گڈانی نامی ایک اور صحافی کو بھی گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔یاد رہے کہ بلوچستان کے علاقے گل کنڈ میں ایک سینئر صحافی نثار لہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی کارروائی, آن لائن ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار
    Next Article ہری پور میں رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کو سرکاری افسروں نے مذاق بنا لیا
    Ume Roman

    Related Posts

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پیپلز پارٹی کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

    اکتوبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری ہر سال 27 اکتوبرکا دن یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں

    اکتوبر 23, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلز پارٹی کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

    اکتوبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.