Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

    جولائی 2, 2026
    خاص خبریں

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026
    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد میں شہریوں کو حبس بیجا میں رکھنے پر پولیس آفسر کو گرفتار کرلیا گیا
    پوٹھوہار ستمبر 21, 2024

    اسلام آباد میں شہریوں کو حبس بیجا میں رکھنے پر پولیس آفسر کو گرفتار کرلیا گیا

    ستمبر 21, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A police officer was arrested for keeping citizens in custody in Islamabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شہریوں کو بغیر کسی وجہ کے حبس بے جا میں رکھنے کے الزام میں گرفتار اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی کے ایس ایچ او کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل میں بھیج دیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق تھانہ سنگجانی پولیس نے اپنے ہی تھانے کے گرفتار ایس ایچ او عاصم علی زیدی کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد اظہر ندیم کی عدالت میں پیش کیا۔

    پولیس نے  ملزم کو جوڈیشل کرنے کی استدعا کی جس کو عدالت نے منظور کیا۔ملزم ایس ایچ او کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل کی جانب بھجوا دیا گیا ہے۔عاصم زیدی پر دو شہریوں کو مقدمے کے بغیر ہی انیس روز تک حبس بے جا میں رکھنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق عاصم زیدی کے خلاف ڈی ایس پی ترنول سرکل انصار احمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

    اسلام آباد پولیس آفسر حبس بیجا شہریوں گرفتار
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملکہ ترنم نور جہاں کی 98 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے
    Next Article پنجاب حکومت نے 22 ستمبر کو انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا اعلان کیوں کیا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

    جولائی 2, 2026

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

    جولائی 2, 2026
    خاص خبریں

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026
    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    حکومت

    حکومت سندھ کا “آئی ورک فار سندھ” کو باقاعدہ سرکاری پروگرام بنانے کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 26, 2026

    سوات: ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی لڑکی کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار، پولیس

    خاص خبریں

    سوات  تھانہ رحیم آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کے قتل میں ملوث دو…

    فیچرڈ

    خانپور ڈیم میں 17 سالہ شرجیل ڈوب کر جاں بحق

    جون 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پر، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال مسترد

    جون 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

    جولائی 2, 2026
    خاص خبریں

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026
    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.