Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    شوبز

    عمران اشرف کی پہلی بین الاقوامی پنجابی فلم ’’اینا نوں رہنا سہنا نہیں آوندا‘‘ ریلیز

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی کے ایک اور مقدمے میں پی ٹی آئی کے 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

    اگست 25, 2025
    بلاگ

    پاکستان اور موسمیاتی تبدیلی: ایک سنگین چیلنج

    اگست 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں طلب
    قومی خبریں فروری 27, 2025

    رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں طلب

    فروری 27, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A meeting of Central Royat Hilal Committee has been called in Peshawar tomorrow to see the moon of Ramadan
    موسم جزوی آبر آلود رہنے کے باعث کل رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں ،محکمہ موسمیات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں طلب کرلیا گیا ، اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے ۔

    مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شام 6 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا ،اجلاس میں دیگر مرکزی ممبران و علما کرام  کے علاوہ سپارکو اور محکمہ موسمیات کے حکام بھی شریک ہوں گے ۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر آبر آلود رہے گا جس کے باعث کل رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں ۔

    محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے اور 45 منٹ ہوگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپرویز خٹک سمیت وفاقی کابینہ کے 27 نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا
    Next Article پاکستان یو اے ای کے درمیان ایم او یوز ومعاہدوں پر دستخط، ابو ظہبی کے ولی عہد کو اعلیٰ اعزاز سے نواز دیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    9 مئی کے ایک اور مقدمے میں پی ٹی آئی کے 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

    اگست 25, 2025

    اسلام آباد، کشمیر،گلگت بلتستان، مانسہرہ، مری، گلیات، اٹک سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع

    اگست 25, 2025

    پاکستان میں صوبائی حدود کی ازسرنو ترتیب اور 12 نئے صوبوں کی تجویز

    اگست 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    عمران اشرف کی پہلی بین الاقوامی پنجابی فلم ’’اینا نوں رہنا سہنا نہیں آوندا‘‘ ریلیز

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی کے ایک اور مقدمے میں پی ٹی آئی کے 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

    اگست 25, 2025
    بلاگ

    پاکستان اور موسمیاتی تبدیلی: ایک سنگین چیلنج

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر،گلگت بلتستان، مانسہرہ، مری، گلیات، اٹک سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع

    اگست 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ کا غیر ملکی خاتون سیاح سے غیر ضروری سوالات کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس

    اگست 24, 2025
    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    شوبز

    عمران اشرف کی پہلی بین الاقوامی پنجابی فلم ’’اینا نوں رہنا سہنا نہیں آوندا‘‘ ریلیز

    اگست 25, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی کے ایک اور مقدمے میں پی ٹی آئی کے 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

    اگست 25, 2025
    بلاگ

    پاکستان اور موسمیاتی تبدیلی: ایک سنگین چیلنج

    اگست 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.