Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»چکوال میں حالات سے تنگ شخص نے 4 بچوں اور بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی
    پوٹھوہار فروری 13, 2024

    چکوال میں حالات سے تنگ شخص نے 4 بچوں اور بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

    فروری 13, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    a man committed suicide after killing his 4 children and his wife
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    چکوال میں حالات سے تنگ شخص نے اپنے 4 بچوں اور بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق وہ آن لائن کاروبار کرتا تھا۔ ذرائع کے مطابق چکوال کے مزدلفہ ٹاؤن میں شفقت نامی شخص نے اپنے بیوی بچوں کو قتل کردیا اور بعد میں خود کو گولی مار کر ختم کرلیا۔ قتل ہونے والے بچوں میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔

    مقتولین کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال چکوال منتقل کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق بظاہر معاملہ گھریلو تنازع کا لگتا ہے، تاہم پولیس مختلف پہلوؤں کو پیش نظر رکھتے ہوئے  تفتیش کررہی ہے۔

    محمد شفقت سلیم ولد محمد سلیم نے ون فائیو پر کال کرکے بتایا کہ اس نے اپنے بچوں اور بیوی کو قتل کردیا ہے۔ ون فائو کو اطلاع دئنے کے بعد اس نے خود کو بھی گولی مار لی۔ اہلیہ کی عمر 50 سے 55 برس جب کہ 2 بیٹیوں کی عمریں 14 سے 16 اور دونوں بیٹوں کی عمریں 13 اور 7 سال تھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق شفقت نے گھریلو حالات سے تنگ آکر اپنے خاندان کو ختم کیا۔ وہ آن لائن کاروبار کرتا تھا اور نقصان کی وجہ سے پریشانی کا شکار تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleزرداری نے سندھ میں ہماری سیٹیں زبردستی لی ہیں, شیر افضل مروت
    Next Article اس پر قائم ہوں کہ میاں صاحب چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے, شہباز شریف
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025

    پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد کر دیئے

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد کر دیئے

    مئی 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.