Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    فروری 22, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

    فروری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ڈیزل اور مٹی کے تیل میں فی لیٹر بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا
    خاص خبریں اگست 15, 2025

    ڈیزل اور مٹی کے تیل میں فی لیٹر بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 15, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A major reduction in the price of diesel and kerosene per liter has been announced.
    ٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے کردیا گیا ہے، اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں ردو بدل کا اعلان کردیا، وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

    اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 12 روپے 84 پیسے کمی کے بعد 272 روپے 99 پیسے ہو گئی جبکہ پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے پر برقرار ہے ۔

    وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کا تیل 7 روپے 19 پیسے سستا کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 178 روپے 27 پیسے ہو گئی ۔

    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لائٹ ڈیزل آئل 8 روپے 20 پیسے تنزلی کے بعد 162 روپے 37 پیسے میں دستیاب ہو گا ۔

    اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں رات 12 بجے سے کردیا گیا ہے جو 31 اگست تک نافذالعمل ہو گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا
    Next Article فیلڈ مارشل کی خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاک فوج کو خصوصی ہدایات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    عالمی یومِ اسکاؤٹس: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پیغام

    فروری 22, 2026

    ایوب میڈیکل کمپلیکس کے باہر شہری کو سرعام تشدد کا نشانہ بنانے اور فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

    فروری 21, 2026

    وفاقی حکومت کا قائداعظم اور علامہ اقبال پر تاریخی ویب سیریز بنانے کا فیصلہ

    فروری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    فروری 22, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

    فروری 22, 2026
    خاص خبریں

    عالمی یومِ اسکاؤٹس: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پیغام

    فروری 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    فروری 22, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

    فروری 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.