Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یومِ حقِ خودارادیت منا رہے ہیں، بھارتی مظالم کیخلاف آواز بلند

    جنوری 5, 2026
    خاص خبریں

    پشاور میں فری اسٹائل پولو فائنل: گلگت بلتستان فاتح

    جنوری 5, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»یومِ پاکستان کی مناسبت سے لائن آف کنٹرول پر شاندار تقریب کا انعقاد
    خاص خبریں مارچ 24, 2025

    یومِ پاکستان کی مناسبت سے لائن آف کنٹرول پر شاندار تقریب کا انعقاد

    مارچ 24, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    یومِ پاکستان کے موقع پر نیلم کے کیرن سیکٹر میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پاک فوج اور پولیس کے چاک و چوبند دستوں نے سلامی پیش کی اور اس موقع پر 200 فٹ بلند پاکستانی اور کشمیری پرچموں کی کشائی کی گئی۔

    تقریب شہداء مونومینٹ کیرن پر منعقد ہوئی جہاں مہمانانِ گرامی نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ سول و عسکری حکام کے علاوہ ضلعی انتظامیہ، سول سوسائٹی کے نمائندگان اور اسکولوں و کالجوں کے طلباء کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔

    لائن آف کنٹرول پر بھارتی ترنگے کے سامنے منعقدہ اس تقریب میں قومی ترانوں اور ملی نغموں کی گونج سنائی دی اور مقبوضہ کشمیر کے عوام بھی یومِ پاکستان کی یہ تقریب دیکھنے کے لیے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔

    اس موقع پر اٹھ مقام سے کیرن تک "پاکستان زندہ باد” کے نعروں کے ساتھ ایک ریلی نکالی گئی جس نے پورے کیرن سیکٹر کو پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیوم پاکستان پریڈ، قومی لڑاکا طیاروں کے شاندار فلائی پاسٹ کی ویڈیو جاری
    Next Article ٹی بی قابل علاج ہے, ورلڈ ٹی بی ڈے پر ڈاکٹرز کا پیغام
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یومِ حقِ خودارادیت منا رہے ہیں، بھارتی مظالم کیخلاف آواز بلند

    جنوری 5, 2026

    پشاور میں فری اسٹائل پولو فائنل: گلگت بلتستان فاتح

    جنوری 5, 2026

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یومِ حقِ خودارادیت منا رہے ہیں، بھارتی مظالم کیخلاف آواز بلند

    جنوری 5, 2026
    خاص خبریں

    پشاور میں فری اسٹائل پولو فائنل: گلگت بلتستان فاتح

    جنوری 5, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یومِ حقِ خودارادیت منا رہے ہیں، بھارتی مظالم کیخلاف آواز بلند

    جنوری 5, 2026
    خاص خبریں

    پشاور میں فری اسٹائل پولو فائنل: گلگت بلتستان فاتح

    جنوری 5, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.