Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    راولاکوٹ میں بارشوں کی تباہ کاریاں، خاتون لیکچرار گل لالہ جان کی بازی ہار گئیں

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی مین پی ایس ایل کا میلہ سجنے میں کچھ دن باقی
    پوٹھوہار فروری 29, 2024

    راولپنڈی مین پی ایس ایل کا میلہ سجنے میں کچھ دن باقی

    فروری 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A few days left for the main PSL festival in Rawalpindi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنڈی سٹیڈیم دو مارچ پی ایس ایل میچز کی سے میزبانی کرے گا۔

    پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ سیزن 9کے میچز کے حوالے سے تیاریاں شروع کردی گئیں۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے 9میچز کھیلے جائیں گے جس کے لیے 5پچز استعمال کی جائیں گی اور ساڑھے دس ہزار کرسیوں کو چار انکلوژرز میں لگایا جائے گا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں صفائی ستھرائی کا کام بھی شروع کردیا گیا ہے۔اسٹیڈیم میں تماشائیوں کا داخلہ علامہ اقبال پارک سے ہوگا۔

    علامہ اقبال پارک کو اسٹیڈیم کی سائیڈ سے ٹینٹ لگا کر کوور کردیا گیا ہے۔یاد رہے کہ راولپنڈی میں 2 سے 10مارچ تک پاکستان سپر لیگ کے میچز کھیلے جائیں گے۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہفتے کو ڈبل ہیڈرز سے پاکستان سپر لیگ میچوں کا آغاز ہوگا۔ دوپہر دوبجے لاہور قلندرز اورپشاور زلمی جبکہ شام سات بجے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہونگے ۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے ابھی سے سخت اقدامات کرنے کی ٹھان لی ہے۔سیکورٹی کے انتنہائی سخت انتظامات کئے جائیںگے۔

    PSL festival Rawalpindi پنڈی سٹیڈیم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی ماہر غلام حسن نے انٹر نیشنل کنسٹرکشن ایوارڈ کی تقریب میں ایواڈ جیت لیا
    Next Article ہری پور ثقافت اور سیاحت کا بہترین امتزاج
    Ume Roman

    Related Posts

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025

    اسلام آباد میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع

    اگست 16, 2025

    ’’راشه پيښور ته“ یوم آزادی سپیشل نے پشاور کے شہریوں میں خوشیاں بکھیر دیں

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    راولاکوٹ میں بارشوں کی تباہ کاریاں، خاتون لیکچرار گل لالہ جان کی بازی ہار گئیں

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    راولاکوٹ میں بارشوں کی تباہ کاریاں، خاتون لیکچرار گل لالہ جان کی بازی ہار گئیں

    اگست 18, 2025
    خاص خبریں

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلگت بلتستان، آزاد کشمیر خطرے کی زد میں

    اگست 18, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند

    اگست 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.