Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»بھارت میں ایک جوڑے نے اپنے دو بچوں کو قتل کر کے خود کو بھی مار دیا
    بین الاقوامی ستمبر 2, 2024

    بھارت میں ایک جوڑے نے اپنے دو بچوں کو قتل کر کے خود کو بھی مار دیا

    ستمبر 2, 2024Updated:ستمبر 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    بھارت میں ایک جوڑے نے اپنے دو بچوں کو قتل کر کے خود کو بھی مار دیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     بھارت میں حیدرآباد کے علاقے جیڈی مٹلہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک جوڑے نے اپنے دو بچوں کو مبینہ طور پر قتل کر دیا اور اپنے بچوں کو مارنے کے بعد انہوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیاـ

     غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس جوڑے کا تعلق  منچریال سے تھا اس جوڑے وینکٹیش اورورشنی کے دو بچے 11سالہ رشی کانت اور 3سالہ ویہت تھے۔یہ خاندان گاجولارامارم علاقہ کے ایک اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر تھا، گزشتہ روز  ان چاروں کی  فلیٹ سے لاشیں برآمد کی گئیں۔رپورٹ کے مطابق ، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی جیڈی مٹلہ کی پولیس وہاں پہنچ گئی اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کرنے کے بعد،مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

    children couple India: killed بچوں بھارت جوڑے قتل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ میں بارشیں،گرمی کا زور ٹوٹ گیا
    Next Article تھانہ صدر حسن ابدال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    پوٹھوہار

    بدعنوانی اور کرپشن میں ملوث ایف آئی اے کے 2 اہلکار گرفتار

    جولائی 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.