Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    چترال

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    جولائی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کے حصے کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دی جائے گی، وزیراعظم کا اعلان
    خاص خبریں جون 3, 2025

    این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کے حصے کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دی جائے گی، وزیراعظم کا اعلان

    جون 3, 20253 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A committee will be formed regarding Khyber Pakhtunkhwa's share in the NFC award, the Prime Minister announced.
    فیلڈ مارشل کی قیادت میں مسلح افواج نے بھارت کو جو سبق سکھایا وہ زندگی بھرنہیں بھولےگا، گرینڈ جرگے سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہا ہے کہ قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کے حصے کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دی جائے گی، جبکہ اگست میں این ایف سی سے متعلق پہلا اجلاس بلائیں گے، پانی کے معاملے پر ہم نے فیصلہ کرنا ہے اور اس حوالے سے چاروں صوبوں کو دعوت دیں گے ۔

    پشاور میں منعقدہ خیبر پختونخوا سے متعلق گرینڈجرگہ ہوا جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور، قبائلی عمائدین، سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سمیت دیگر متعلق لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

    گرینڈ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جرگےمیں شرکت میرے لیےعزت کی بات ہے، ہم یہاں آپ کی بات سننے کے لیے آئے ہیں، خیبر پختونخوا کے عوام دلیر اورغیورہیں، خیبرپختونخوا پاکستان کا خوبصورت ترین صوبہ ہے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا  نے این ایف سی ایوارڈ کو ریویو کرنے کی بات کی ہے، قبائلی عمائدین اورخیبرپختونخوا کے لوگ غیرت مند ہیں ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کےلوگوں نے1947کےریفرنڈم میں پاکستان کا بھرپورساتھ دیا، قیام پاکستان میں بھرپورساتھ دے کرثابت کیا آپ پاکستان کے بڑے حامی ہیں ۔

    شہبازشریف نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں نے ہمیشہ قومی پرچم کو بلند کیا،اے پی ایس سانحہ کے بعد دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کیا گیا،خیبرپختونخوا کے لوگوں کے ملک کی خاطر تمام اختلافات بھلا دیے ہیں، قبائلی جرگے میں عمائدین کی تجاویز پر سنجیدگی سے غور کررہے ہیں ۔

    ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کےعوام کی عظیم قربانیاں تاریخ کبھی فراموش نہیں کرسکتی، این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کےحصے پر کمیٹی تشکیل دوں گا، مختلف ادوارمیں خیبرپختونخوا کوتقریبا700 ارب سے زائد فنڈز دیئے گئے ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ 2010میں این ایف سی ایوارڈ کا پہلا ایجنڈا آئٹم خیبرپختونخوا میں انسداد دہشت گردی کا تھا، دہشت گردی کےخلاف جنگ کےلیےخیبرپختونخوا کو دیئےگئے ایک فیصد پرتمام صوبوں نےمکمل اتفاق کیا ۔

    اُن کا کہنا تھا کی قوم دہشت گردی کےخلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کا ہراول دستےکا کردارتسلیم کرتی ہے، خیبرپختونخوا پولیس کوجدید تقاضوں سے لیس کرکے نئی فورس کھڑی کرنی ہے، خیبرپختونخوا کو دہشت گردی کےمکمل خاتمےتک فنڈز ملتے رہیں گے ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھارت نےہمارے نہتےشہریوں پرحملہ کیا،پاکستان کی جوابی کارروائی بھارت ہمیشہ یاد رکھےگا،بھارت کوشکست فاش ہوئی، مودی زخم چاٹ رہا ہے، بھارت پانی بند کرنےکی دھمکیاں دے رہا ہے،وزیراعظم بھارت نےمزید کوئی حرکت کی تو اسے سبق سکھائیں گے ۔

    شہبازشریف نے کہا کہ کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں مسلح افواج نے بھارت کو جو سبق سکھایا وہ قیامت تک نہیں بھولےگا، جب بھی وطن نےپکارا ہمارا سجیلا جوان اپنےبچوں کو چھوڑ کر سرحد پرپہنچا، معاشی میدان میں بھی پاکستان ایک عظیم قوم بن کر ابھرے گی ۔

    وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کےخلاف جیت پردوست ممالک بھی خوش ہیں، ہندوستان کےساتھ پاکستان کی جنگ میں عوام کی دعائیں شامل تھیں، قوم نے افواج پاکستان اورملکی سلامتی کے لیے دعائیں کیں، دشمن نے گھات لگا کر پاکستان پر حملہ کیا، رات ڈھائی بجے فیلڈ مارشل نے مجھے بتایا بھارت نےحملہ کردیا، اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس میں کامیابی عطا کی ۔

    شبہاز شریف نے کہا کہ پانی کے معاملے پر ہم نے فیصلہ کرنا ہے اور اس حوالے سے چاروں صوبوں کو دعوت دیں گے، بیٹھ کر بات کریں گے پانی کو ذخائر کو کس طرح بڑھانا ہے تاکہ بھارت کے ناپاک اور مذموم عزائم دفن ہوجائیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف کا دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کو فوری مکمل کرنے کا حکم
    Next Article ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    جولائی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    چترال

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان ،چترال اور آزاد کشمیر میں ممکنہ بارشوں کے باعث سیلاب کا الرٹ جاری

    جولائی 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    چترال

    چترال کا سپوت وطن پر قربان، لانس نائیک سیف الاعظم فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

    جولائی 28, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    جولائی 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.