Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    سی ٹی او راولپنڈی کیجانب سے ٹریفک وارڈنز کو انعامات کا سلسلہ جاری

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں مزید 112 طلبہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا
    پوٹھوہار اکتوبر 18, 2024

    راولپنڈی میں مزید 112 طلبہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا

    اکتوبر 18, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A case was registered against 112 more students in Rawalpindi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود بھی احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

     گزشتہ دنوں راولپنڈی پولیس کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود بھی احتجاج کرنے والے 112 طلبہ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ جبکہ اس کے ساتھ ہی  مقدمے میں ایک ہزار سے زائد نامعلوم افراد کو بھی نامزد کردیا گیا ہے۔

    ذرائع  کے مطابق طلبہ کےاحتجاج کے دوران ایک پولیس اہلکار بھی شدید زخمی ہوا ہے،جبکہ مظاہرین نےتوڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ اور کار سرکار میں بھی مداخلت کی ہے۔

    سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی کے مطابق جلاؤ گھیراو کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی،  ہنگامے کے دوران پولیس نے 350 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کیا۔

    سی پی او کے مطابق سینئر افسران پر مشتمل 12 خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی ہیں جبکہ اس کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر شر انگیزی پھیلانے والوں کی بھی شناخت کا سلسلہ جاری ہے۔

    دوسری طرف آج  پنجاب حکومت نے صوبےبھر میں تمام سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کو  بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    آج ترجمان فیڈرل بورڈ کے مطابق  ایچ ایس ایس سی کے امتحانات بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی بیرون ملک کے طلبہ کے امتحانات کو بھی ملتوی کردیا گیا ہے، جبکہ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

    اس کے علاوہ آج راولپنڈی اسلام آباد میں احتجاج کی وجہ سے میٹروبس سروس بھی بند رہے گی۔

    راولپنڈی مقدمہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی پولیس نے احتجاج کرنے والے مزید 112 طلبہ کےخلاف مقدمہ درج کرلیا
    Next Article ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دے دی
    Ume Roman

    Related Posts

    سی ٹی او راولپنڈی کیجانب سے ٹریفک وارڈنز کو انعامات کا سلسلہ جاری

    جنوری 20, 2026

    مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    سی ٹی او راولپنڈی کیجانب سے ٹریفک وارڈنز کو انعامات کا سلسلہ جاری

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 16, 2026

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں سردی کے موسم میں اضافہ ہونے کے بعد نمونیا کے کیسز میں…

    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    سی ٹی او راولپنڈی کیجانب سے ٹریفک وارڈنز کو انعامات کا سلسلہ جاری

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.