Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مسلح افواج ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں 3 سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»دلچسپ و عجیب»آئی کیو ٹیسٹ میں 162 اسکور کرنے والا برطانوی طالب علم
    دلچسپ و عجیب جنوری 24, 2024

    آئی کیو ٹیسٹ میں 162 اسکور کرنے والا برطانوی طالب علم

    جنوری 24, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A British student scored 162 on an IQ test
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    برطانیہ کے 12 سالہ طالب علم نے آئی کیو ٹیسٹ میں 162 اسکور لے کر ذہانت میں مشہور سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ دونوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روری بڈویل نامی برطانوی طالب علم نے بغیر تیاری کے آئی کیو ٹیسٹ میں 162 اسکور کیا۔

    برطانوی طالب علم کی والدہ  ابی بڈویل کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا  ٹیسٹ کے دوران بہت پرسکون تھا اور ایک سیکشن کے دوران ٹوائلٹ میں آرام سے ٹہلتا رہا تھا۔ اسکی والدہ کا مزید کہنا تھا میرے بیٹے کے پاس ایک ناقابل یقین دماغ ہے، جو کام کرنے اور معلومات کو یاد رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یاد رہے کہ روری بڈویل نے آئی کیو ٹیسٹ میں 162 اسکور کیئے جبکہ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ دونوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کا آئی کیو 160 کے قریب تھا۔

    162 اسکور British student IQ test آئی کیو برطانوی طالب علم ٹیسٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر بائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطینیوں کے حق میں نعرے
    Next Article گلگت بلتستان میں گندم کی قیمت کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    خلا میں تنہا بھٹکتے آوارہ سیارے کی دریافت

    جنوری 4, 2026

    برطانیہ کی غیرمعمولی کامیابی، خلا میں ایک باقاعدہ فیکٹری قائم کردی

    جنوری 3, 2026

    گلگت: مارخور کے شکارکیلئے تین لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر کی حیران کن بولی

    ستمبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مسلح افواج ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں 3 سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    فیچرڈ

    اے سی بٹگرام کا ویلج کونسل برسر اور بیشکوٹ کا اچانک دورہ

    جنوری 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مسلح افواج ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں 3 سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.