Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں ڈرون کی خرید و فروخت اور استعمال پر دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہری پور میں دانش سکول اور 28 کلومیٹر طویل پُل بنانے کا اعلان

    دسمبر 17, 2025
    پوٹھوہار

    احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مظفر آباد میں 3 افراد کی ہلاکت پر آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے
    خاص خبریں مئی 14, 2024

    مظفر آباد میں 3 افراد کی ہلاکت پر آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

    مئی 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A black day is being observed today for the death of 3 people in Muzaffarabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مظفر آباد میں کل مختلف مقامات پرجھڑپوں میں تین افراد جاں بحق ہو گئے تھے جس پر آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مظفرآباد میں یونیورسٹی سمیت تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند ہیں۔ بازار اور سڑکیں سنسان ہیں جب کہ آزادکشمیر بار کونسل کی کال پر وکلا نے بھی عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔ مختلف علاقوں میں ٹیلی فون  اور انٹرنیٹ سروسز بند ہیں جس سے شہریوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔

    یاد رہے مظفر آباد میں کل مختلف مقامات پر مظاہروں کے دوران جھڑپیں ہوئی تھیں جن میں تین افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔دوسری جانب حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان تیسرے اہم مطالبے پر افسران کی مراعات میں کمی کیلئےجوڈیشل کمیشن تشکیل دیا گیا ہے۔ کمیشن کے سربراہ اور ارکان کی نامزدگی چیف جسٹس ہائیکورٹ کی منظوری سے مشروط ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  کمیشن بیوروکریسی ،اعلیٰ حکومتی شخصیات کو حاصل مراعات کاجائزہ لے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کا آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
    Next Article احسن اقبال نے وزیراعظم کے آئندہ دورہ چین کی تیاریوں کا جائزہ لیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ایبٹ آباد میں ڈرون کی خرید و فروخت اور استعمال پر دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 17, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہری پور میں دانش سکول اور 28 کلومیٹر طویل پُل بنانے کا اعلان

    دسمبر 17, 2025

    احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں ڈرون کی خرید و فروخت اور استعمال پر دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہری پور میں دانش سکول اور 28 کلومیٹر طویل پُل بنانے کا اعلان

    دسمبر 17, 2025
    پوٹھوہار

    احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں ڈرون کی خرید و فروخت اور استعمال پر دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہری پور میں دانش سکول اور 28 کلومیٹر طویل پُل بنانے کا اعلان

    دسمبر 17, 2025
    پوٹھوہار

    احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.