Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری کے بعد سمری صدر مملکت کو ارسال کردی

    دسمبر 4, 2025
    چترال

    چترال، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں بارش او برفباری متوقع

    دسمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    صوبوں کی جانب سے نیشنل فِسکل پیکٹ پر دستخط انتہائی قابلِ قدر ہے ، وفاقی وزیر خزانہ

    دسمبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»عام انتخابات میں راولپنڈی کے حلقہ این اے57 میں بڑا انتخابی معرکہ متوقع
    پوٹھوہار فروری 7, 2024

    عام انتخابات میں راولپنڈی کے حلقہ این اے57 میں بڑا انتخابی معرکہ متوقع

    فروری 7, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi Constituency NA-57
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں راولپنڈی کے حلقہ این اے ستاون میں بڑا انتخابی دنگل  متوقع ہے۔

    چند ہیوی ویٹس یعنی مسلم لیگ ن کےدانیال چوہدری، آزاد امیدوارسیمابیہ طاہر اور عوامی مسلم لیگ کے شیخ راشد شفیق مدمقابل ہیں،پیپلز پارٹی کے مختار عباس اور جماعت اسلامی کے خالد محمود مرزا سمیت کل چھبیس امیدوار  قسمت آزمائیں گے۔

    قومی اسمبلی کے اس حلقہ میں ووٹرزکی مجموعی تعداد 4 لاکھ اکتیس ہزار سے زائد ہے، اس حلقے میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کےبیشترعلاقے شامل ہیں۔ 2018 میں یہ حلقہ این اے 62 کہلاتا تھا،تب شیخ رشید کے بھتیجے شيخ راشد شفیق تحریک انصاف کی بیساکھیوں پر سوار ہو کر جیتے تھے، انہوں نے ن لیگ کے سجاد خان کو شکست دی تھی۔

    مسلم لیگ ن کےدانیال چوہدری 2018 میں شیخ رشید کےخلاف الیکشن لڑے تھے،اس بار ان کے بھتیجے کے مقابلے میں بڑے مارجن سے جیت کے دعویدار ہیں ہیں ۔ اس حلقے کی اہم برادریوں میں  عباسی ،راجہ ،شیخ ،چوہدری، کیانی ،ملک ، راجپوت اور اعوان شامل ہیں۔

    انتخابی جائزہ لیا جائے تو حلقہ این اے 57 میں شامل علاقے 1988 سے مسلم لیگ ن کا علاقہ سمجھے جاتے ہیں۔ 2013 میں عمراں خان ہہ سیٹ جیت کر خالی کی تو ن لیگ کے حنیف عباسی نے بازی پلٹ دی تھی۔ 2018 میں تحریک انصاف کامیاب رہی۔ آٹھ فروری کو دانیال چوہدری ، شیخ راشد شفیق او سیمابیہ طاہر میں کانٹے کا مقابلہ ہو گا اور جیت کا مارجن بھی زیادہ نہیں ہو گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائی کورٹ: پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری پر ڈپٹی کمشنر ہری پور طلب
    Next Article پشین کے حلقہ پی بی 47 میں آزاد امیدوار کے دفتر کے قریب دھماکہ، 17 افراد جاں بحق
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری کے بعد سمری صدر مملکت کو ارسال کردی

    دسمبر 4, 2025

    چترال، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں بارش او برفباری متوقع

    دسمبر 4, 2025

    صوبوں کی جانب سے نیشنل فِسکل پیکٹ پر دستخط انتہائی قابلِ قدر ہے ، وفاقی وزیر خزانہ

    دسمبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری کے بعد سمری صدر مملکت کو ارسال کردی

    دسمبر 4, 2025
    چترال

    چترال، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں بارش او برفباری متوقع

    دسمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    صوبوں کی جانب سے نیشنل فِسکل پیکٹ پر دستخط انتہائی قابلِ قدر ہے ، وفاقی وزیر خزانہ

    دسمبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، نومبر کی رپورٹ جاری

    دسمبر 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 4, 2025

    نو زائیدہ اور غیر مولود بچوں میں ذہنی و جسمانی معذوریوں کی روک تھام کے لیے "ٹیراٹو جِنز” کے خلاف عالمی محاذِ جنگ, تحریر: ڈاکٹر فاطمہ خان

    صحت

    انسانیت کی تاریخ میں متعدد جنگیں لڑی گئی ہیں لیکن ایک خاموش, انتہائی پیچیدہ اور…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    صحت

    پاکستانی محقق کا کیمیائی ٹیراٹوجن سے جنین کو لاحق خطرات پر اقوام متحدہ کی زیر قیادت قانون سازی کا مطالبہ

    دسمبر 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری کے بعد سمری صدر مملکت کو ارسال کردی

    دسمبر 4, 2025
    چترال

    چترال، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں بارش او برفباری متوقع

    دسمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    صوبوں کی جانب سے نیشنل فِسکل پیکٹ پر دستخط انتہائی قابلِ قدر ہے ، وفاقی وزیر خزانہ

    دسمبر 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.