Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    توانائی بحران! وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار

    مارچ 27, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 28 مارچ کو "ارتھ آور” منانے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    بجٹ

    پنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کے ابتدائی حجم کی تیاری

    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»بیلاروس کےوزیر خارجہ سمیت 68 رکنی وفد کی اسلام آباد آمد،صدر کل پہنچیں گے
    قومی خبریں نومبر 24, 2024

    بیلاروس کےوزیر خارجہ سمیت 68 رکنی وفد کی اسلام آباد آمد،صدر کل پہنچیں گے

    نومبر 24, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A 68-member delegation including the Foreign Minister of Belarus arrived in Islamabad, President Alexander Lukashenko will arrive tomorrow.
    وفد میں بیلاروس کی 43 بڑی کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد:  ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بیلاروس کا وزارتی وفد وزیر خارجہ میکسم رائزنکوف کی قیادت میں اسلام آباد پہنچا، وفد کا استقبال وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ شفقت علی خان نے کیا۔ بیلاروس کا  صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کل اسلام آباد پہنچیں گے۔

    ترجمان نے مزید بتایا کہ بیلاروس میں پاکستان کے سفیر سجاد حیدر خان بھی وفد کے استقبال کے موقع پر موجود تھے، بیلاروس کے وفد میں وزیر خارجہ سمیت کل 8 وزراء شامل ہیں، بیلاروس کا وفد 68 افراد پر مشتمل ہے، وفد میں 43 تجارتی افراد شامل ہے۔

    وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ وفد کو اسلام آباد آمد پرخوش آمدید کہتے ہیں، پاکستان کی حکومت اور عوام بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی کل آمد کے منتظرہیں۔

    انہوں نے کہا کہ بیلاروس کے صدر کا دورہ دوطرفہ تعلقات کومزیدمضبوط بنانے میں انتہائی اہمیت کاحامل ہے، پاکستان بیلاروس کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور بیلاروس کےساتھ تعلقات کومختلف شعبوں میں آگےبڑھانےکاخواہاں ہے۔

    خیال رہے بیلاروس کے صدر کی سرکاری دورے کے دوران  وزیر اعظم شہباز شریف سے تفصیلی بات چیت ہوگی اور دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں پرتعاون کے فروغ پر تبادلہ کیا جائے گا جبکہ متعدد معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کو بڑا دھچکہ،اچکزئی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کا پی ٹی آئی احتجاج سے لاتعلقی کا اظہار
    Next Article کرم : 4روز بعد فریقین کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مسلمان مرد اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

    مارچ 26, 2026

    تعمیرات و رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھی شامل کیا جائے ، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 26, 2026

    سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم شہبازشریف نےخطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا

    مارچ 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    توانائی بحران! وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار

    مارچ 27, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 28 مارچ کو "ارتھ آور” منانے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    بجٹ

    پنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کے ابتدائی حجم کی تیاری

    مارچ 27, 2026
    فیچرڈ

    زراعت اور لائیو سٹاک کا شعبہ ریاست کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

    مارچ 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    توانائی بحران! وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار

    مارچ 27, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 28 مارچ کو "ارتھ آور” منانے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    بجٹ

    پنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کے ابتدائی حجم کی تیاری

    مارچ 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.