Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026
    بین الاقوامی

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»20سالہ پاکستانی نوجوان کو کس الزام کے تحت کینیڈا میں گرفتار کیا گیا؟
    بین الاقوامی ستمبر 7, 2024

    20سالہ پاکستانی نوجوان کو کس الزام کے تحت کینیڈا میں گرفتار کیا گیا؟

    ستمبر 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
     پاکستانی نوجوان کو امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کرنےکے الزام میں گرفتار کرلیا گیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    واشنگٹن : پاکستانی نوجوان کو امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کرنےکے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ـ

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ، 20 سالہ پاکستانی نوجوان محمد شاہ زیب کویہودیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں کینیڈا سے گرفتار کیا گیا۔ شاہ زیب یہودیوں کے سخت مخالف ہے،شاہ زیب نے مبینہ طورپر ایک خفیہ ایجنٹ کوبتایا  کہ وہ اس لیے نیویارک کو نشانہ بنانا چاہتا ہے کہ وہاں یہودی کثیر تعداد میں ہیں ،اور وہ یہودیوں کا نام و نشان اس صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتا ہے ـ

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ،امریکی حکام کا کہنا ہے کہ  ملزم 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس حملوں کا ایک سال مکمل ہونے پر یہودیوں کو داعش کے نام پر قتل کرنا چاہتا تھا۔ شاہ زیب نے 4 ستمبرکو کینیڈا سے امریکا آنے کیلئے 3 مختلف گاڑیاں کا استعمال کیا ـاسے کینیڈا کی سرحد سے 12 کلومیٹر اندر گرفتار کیا گیا۔ اگر شاہ زیب کا جرم ثابت ہو گیا تو  شاہ زیب کو  20سال قید ہو سکتی ہے۔

    امریکا پاکستانی نوجوان گرفتار
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں اور ہمیشہ ان کے ساتھ رہوں گا: شاہ محمود
    Next Article مانسہرہ پولیس کی موت کے سوداگروں کے خلاف کاروائیاں جاری، دو منشیات فروش گرفتار
    Ume Roman

    Related Posts

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب کے اقتصادی و دفاعی تعلقات میں اہم پیش رفت

    فروری 25, 2026

    وفاقی وزیر اویس لغاری کا تاجک وزیرِ توانائی و آبی وسائل سے رابطہ، مختلف منصوبوں پر گفتگو

    فروری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026
    بین الاقوامی

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کو جنگ کے اعلان کی ضرورت نہیں، سرحد پار کارروائیاں جاری رہیں گی: مشرف زیدی

    فروری 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026
    بین الاقوامی

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.