Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»جہلم میں سوِِئمنگ پول میں نہانے والا 10سالہ بچہ دم توڑ گیا، دو کی حالت تشویشناک
    پوٹھوہار جون 22, 2024

    جہلم میں سوِِئمنگ پول میں نہانے والا 10سالہ بچہ دم توڑ گیا، دو کی حالت تشویشناک

    جون 22, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A 10-year-old boy died while bathing in a swimming pool in Jhelum
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جہلم۔ برف خانے کے سوِِئمنگ پول  میں نہانے والا 10سالہ بچہ ہسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق دو بھائی اور کزن عید کے روز برف خانے سے نہا کر واپس گھر آئے تو ان کی حالت غیر ہوگئی۔تینوں لڑکوں کو حالت غیر ہونے پر  اسپتال منتقل کیا گیا ایک لڑکا جانبر نہ ہوسکا۔ پولیس کے مطابق سوئمنگ پول کا پانی کیمکل زدہ اور مضر صحت تھا۔  جاں بحق ہونے والے بچے  شاہ نواز  کی عمر دس سال تھی۔  14سالہ فیضان اور کزن 15سالہ صابر علی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ مالک نے برف خانے کے اندر  سوئنمنگ پول بنا رکھا ہے۔ پولیس تھانہ سٹی میں والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ برف خانے کے مالک اور مینیجر  کو حراست میں لے لیا گیا۔

    زرائع کے مطابق لڑکے کی موت دل کی دھڑکن اور سانس بند ہونے سے ہوئی۔بچوں کے جسموں پر نہانے کے بعد  دانے نکل آئے تھے، فرانزک رپورٹ آنے کے بعد لڑکے کی موت کا مزید تعین ہوگا۔

    Jhelum
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزادی مارچ کیس: اسد قیصر کی چار مقدمات میں ضمانت منظور
    Next Article وزیراعظم کا دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.