ایبٹ آباد پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی میں 5 کلو 227 گرام منشیات برآمد کرلیں۔
زرائع کے مطابق ایس ایچ او کینٹ نے منشیات فروش ارسلان شاہ سکنہ درہ سلہڈ کو گرفتار کر کے 5 کلو 227 گرام چرس اور ایک کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ایبٹ آباد پولیس کی یہ کارروائی امن و امان کی بڑھتی ہوئی تشویشات کا بہترین ثبوت ہے