Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026
    ٹیکنالوجی

    ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    ستمبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں 42 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ
    خاص خبریں دسمبر 23, 2023

    پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں 42 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ

    دسمبر 23, 20231 Min Read
    Facebook Twitter Email
    پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں 42 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک میں مہنگائی کی مجموعی صورتحال کے پیش نظر مہنگائی کی شرح میں بہت تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
    ملک میں مہنگائی کے وار نہ رکے، مجموعی شرح میں 42فیصد تک کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
    ادارہ شماریات کا دعویٰ ہے کہ ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح تاحال 42 فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی۔
    ادارہ شماریات کے دعوی کے مطابق رواں ہفتے کے دوران انڈے، لکڑی، پیاز، لہسن اور دالوں سمیت 18 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئی ہیں۔
    اطلاعات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.51 فیصد کمی بھی آئی ہے۔
    ادارہ شماریات کے مطابق 9 اشیاء کی قیمتوں میں کمی آئی ہے جبکہ 24 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبی آر ٹی پشاور میں 10ارب کی کرپشن کے انکشاف کے بعد نیب نے ریفرنس تیار کر لیا۔
    Next Article پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اہم بولر آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
    Ume Roman

    Related Posts

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026

    ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    ستمبر 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026
    ٹیکنالوجی

    ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    ستمبر 18, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ: پولیس لائن میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 5 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، کئی زخمی، 7 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026
    ٹیکنالوجی

    ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    ستمبر 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.