جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان میں ایک طبی مرکز 13 سال تک غیرفعال رہا جس کے باعث مریض بنیادی طبی سہولیات سے بھی محروم رہے۔
پی ٹی آئی کے 13 سالہ دور میں طبی مرکز میں ڈاکٹروں کی عدم موجودگی اور ادویات کی قلت کے باعث مریض مشکلات کا شکار رہے.
گورنر راج کے بعد طبی مرکز میں ڈاکٹروں کی بروقت حاضری یقینی بنائی گئی اور ادویات کی فراہمی بھی بہتر ہوگئی ہے۔
طبی مرکز میں مریضوں کو بروقت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں جس سے مقامی آبادی مستفید ہو رہی ہے۔
گورنر راج کے بعد طبی مرکز کی بحالی صحت کے نظام میں بہتری اور عوام کو بہتر علاج کی فراہمی کا واضح ثبوت ہے۔


