Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بچوں کے سوشل میڈیا استعمال اور آن لائن ہراسانی کے معاملے پر وفاق سے رپورٹ طلب

    نومبر 23, 2026
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں پولیس کا سٹریٹ فائٹرز کے خلاف آپریشن، 2 خطرناک ملزمان ہلاک، ایک زخمی گرفتار

    نومبر 23, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم کا دورہ ماسکو: پاکستان اور روس کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں پولیس کا سٹریٹ فائٹرز کے خلاف آپریشن، 2 خطرناک ملزمان ہلاک، ایک زخمی گرفتار
    امن نومبر 23, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں پولیس کا سٹریٹ فائٹرز کے خلاف آپریشن، 2 خطرناک ملزمان ہلاک، ایک زخمی گرفتار

    نومبر 23, 2026Updated:نومبر 23, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: پولیس نے سٹریٹ کرمنلز کے خلاف آپریشن اسٹریٹ فائٹ کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 خطرناک سنیچرز کو ہلاک جب کہ ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

    پولیس کے مطابق تھانہ شہید گلفت حسین اور تھانہ سربند کی پولیس نے سٹریٹ کرمنلز کے خلاف مشترکہ کارروائی کی۔

    کارروائی کے دوران دو ملزمان ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار ہوا۔

    ہلاک ملزمان کی شناخت عبدالصمد ولد سجاد احمد، سکنہ افغانستان حال پنج کھٹہ، اور سعد اللہ ولد ایوب خان، سکنہ شاہین مسلم ٹاؤن کے نام سے ہوئی۔

    زخمی گرفتار ملزم کی شناخت ابراہیم ولد رامبیل، سکنہ چینہ ڈاگ کے نام سے کی گئی ہے۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی گئی۔

    ہلاک اور زخمی ملزمان متعدد سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔

    پولیس کے مطابق واقعے کے بعد فرار ہونے والے دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

    پشاور پولیس نے واضح کیا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

    آپریشن اسٹریٹ فائٹ اسٹریٹ کرائمز اسنیچرز ہلاک پشاور پولیس پشاور نیوز پولیس مقابلہ مسروقہ موٹر سائیکل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کا دورہ ماسکو: پاکستان اور روس کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے
    Next Article بچوں کے سوشل میڈیا استعمال اور آن لائن ہراسانی کے معاملے پر وفاق سے رپورٹ طلب
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم کا دورہ ماسکو: پاکستان اور روس کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے

    نومبر 23, 2026

    میرعلی، شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز اور مقامی عمائدین کے درمیان خصوصی مکالمہ، نوجوانوں کا وطن کے دفاع کا عزم

    نومبر 23, 2026

    بی ایس ڈی آئی بلوچستان: صوبہ بھر میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری

    نومبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    بچوں کے سوشل میڈیا استعمال اور آن لائن ہراسانی کے معاملے پر وفاق سے رپورٹ طلب

    نومبر 23, 2026
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں پولیس کا سٹریٹ فائٹرز کے خلاف آپریشن، 2 خطرناک ملزمان ہلاک، ایک زخمی گرفتار

    نومبر 23, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم کا دورہ ماسکو: پاکستان اور روس کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے

    نومبر 23, 2026
    امن

    میرعلی، شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز اور مقامی عمائدین کے درمیان خصوصی مکالمہ، نوجوانوں کا وطن کے دفاع کا عزم

    نومبر 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    میڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بچوں کے سوشل میڈیا استعمال اور آن لائن ہراسانی کے معاملے پر وفاق سے رپورٹ طلب

    نومبر 23, 2026
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں پولیس کا سٹریٹ فائٹرز کے خلاف آپریشن، 2 خطرناک ملزمان ہلاک، ایک زخمی گرفتار

    نومبر 23, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم کا دورہ ماسکو: پاکستان اور روس کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے

    نومبر 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.