Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں پولیس کا سٹریٹ فائٹرز کے خلاف آپریشن، 2 خطرناک ملزمان ہلاک، ایک زخمی گرفتار

    نومبر 23, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم کا دورہ ماسکو: پاکستان اور روس کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے

    نومبر 23, 2026
    امن

    میرعلی، شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز اور مقامی عمائدین کے درمیان خصوصی مکالمہ، نوجوانوں کا وطن کے دفاع کا عزم

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»شمالی وزیرستان: میرعلی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے اسلحے اور بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد
    امن نومبر 23, 2026

    شمالی وزیرستان: میرعلی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے اسلحے اور بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

    نومبر 23, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سکیورٹی فورسز نےسرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کا اسلحہ اوربارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کا اسلحہ اوربارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد ہوا.

    فتنہ الخوارج نے خالی رہائشی مکان میں اسلحہ،گولہ بارود اور دھماکا خیزمواد چھپا رکھا تھا۔

    سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مکان کی کھدائی کے دوران اینٹی ائیرکرافٹ گن، ہیوی مشین گن، آرپی جی7 اوربھاری ہتھیاربرآمد ہوا.

    برآمد سامان میں آرپی جی7 راؤنڈز،کواڈکاپٹر ڈراپ کٹس، یوبی جی ایل راؤنڈز اور ڈیٹونیٹنگ کورڈزبھی شامل ہیں۔

    سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ رہائشی آبادی میں بارودی مواد چھپانا معصوم شہریوں کی جانوں کیلئے بڑا خطرہ ہے.

    جدید اسلحےکی برآمدگی دہشتگردوں کے بیرونی روابط اور سپلائی چین کی نشاندہی کرتی ہے۔

    یاد رہے چند روزقبل بھی سکیورٹی فورسزنے میرعلی میں بارودی مواد تیارکرنے کی لیب پکڑی تھی۔

    اسلحہ برآمد پاکستان نیوز دہشتگردی کے خلاف آپریشن سکیورٹی فورسز شمالی وزیرستان فتنہ الخوارج میرعلی آپریشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایس آئی ایف سی: مؤثر معاشی سہولت کاری سے پاکستان اور پرتگال کے درمیان دوطرفہ شراکت داری کے نئے دور کا آغاز
    Next Article بی ایس ڈی آئی بلوچستان: صوبہ بھر میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں پولیس کا سٹریٹ فائٹرز کے خلاف آپریشن، 2 خطرناک ملزمان ہلاک، ایک زخمی گرفتار

    نومبر 23, 2026

    وزیراعظم کا دورہ ماسکو: پاکستان اور روس کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے

    نومبر 23, 2026

    میرعلی، شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز اور مقامی عمائدین کے درمیان خصوصی مکالمہ، نوجوانوں کا وطن کے دفاع کا عزم

    نومبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں پولیس کا سٹریٹ فائٹرز کے خلاف آپریشن، 2 خطرناک ملزمان ہلاک، ایک زخمی گرفتار

    نومبر 23, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم کا دورہ ماسکو: پاکستان اور روس کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے

    نومبر 23, 2026
    امن

    میرعلی، شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز اور مقامی عمائدین کے درمیان خصوصی مکالمہ، نوجوانوں کا وطن کے دفاع کا عزم

    نومبر 23, 2026
    بلوچستان

    بی ایس ڈی آئی بلوچستان: صوبہ بھر میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری

    نومبر 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    میڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں پولیس کا سٹریٹ فائٹرز کے خلاف آپریشن، 2 خطرناک ملزمان ہلاک، ایک زخمی گرفتار

    نومبر 23, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم کا دورہ ماسکو: پاکستان اور روس کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے

    نومبر 23, 2026
    امن

    میرعلی، شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز اور مقامی عمائدین کے درمیان خصوصی مکالمہ، نوجوانوں کا وطن کے دفاع کا عزم

    نومبر 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.