Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پی ڈی ایم دور میں سب سے زیادہ فائدہ جے یو آئی کو ہوا، کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے تو سزا بھگتنا پڑے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    تیراہ سے افغان نیشنل آرمی کا تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار

    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری
    خاص خبریں نومبر 11, 2026

    9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

    نومبر 11, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں عدالت نے سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کردیے۔

    انسداد دہشت گردی عدالت پشاور کے جج ولی محمد نے 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی سماعت کی۔

    سماعت میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔

    سماعت کے موقع پر سابق وزرا تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم اپنے وکلا کے ہمراہ پیش ہوئے۔

    عدالت نے تینوں سابق وزرا کی عبوری ضمانت میں 17 نومبر تک توسیع کر دی۔

    ملزمان کے وکلا نے عدالت سے کہا کہ ہم آج تیار نہیں ہیں، ہمیں ٹائم دیا جائے اور کیس کی سماعت ملتوی کی جائے۔

    ملزمان کے وکلا کی درخواست پر عدالت نے سماعت 17 نومبر تک ملتوی کردی۔

    یاد رہے کہ 9 مئی حملہ کیس میں ریڈیو پاکستان کی درخواست پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، سابق وزرا تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش، عرفان سلیم اور عامر خان چمکنی کو نامزد کیا گیا ہے۔

    9 مئی حملہ کیس انسداد دہشت گردی عدالت پاکستان تحریک انصاف پشاور عدالت تیمور سلیم جھگڑا خیبرپختونخوا خبریں ریڈیو پاکستان حملہ سہیل آفریدی عامر خان چمکنی عرفان سلیم کامران بنگش وارنٹ گرفتاری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ڈی ایم دور میں سب سے زیادہ فائدہ جے یو آئی کو ہوا، کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے تو سزا بھگتنا پڑے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پی ڈی ایم دور میں سب سے زیادہ فائدہ جے یو آئی کو ہوا، کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے تو سزا بھگتنا پڑے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 11, 2026

    تیراہ سے افغان نیشنل آرمی کا تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار

    نومبر 11, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: لکی مروت میں صفائی مہم تیز، شہریوں کا نئی صوبائی حکومت کو خراجِ تحسین

    نومبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پی ڈی ایم دور میں سب سے زیادہ فائدہ جے یو آئی کو ہوا، کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے تو سزا بھگتنا پڑے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    تیراہ سے افغان نیشنل آرمی کا تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار

    نومبر 11, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: لکی مروت میں صفائی مہم تیز، شہریوں کا نئی صوبائی حکومت کو خراجِ تحسین

    نومبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پی ڈی ایم دور میں سب سے زیادہ فائدہ جے یو آئی کو ہوا، کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے تو سزا بھگتنا پڑے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    تیراہ سے افغان نیشنل آرمی کا تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار

    نومبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.