Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اقلیتی برادری کو سفری سہولیات کی فراہمی: مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری

    نومبر 4, 2026
    توانائی

    وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ

    نومبر 4, 2026
    امن

    حکومت کا انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ

    نومبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ترقی»پاکستان کی آئی ٹی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کے نام ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز
    ترقی نومبر 4, 2026

    پاکستان کی آئی ٹی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کے نام ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز

    نومبر 4, 2026Updated:نومبر 4, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: پاکستان کی وفاقی وزیرِ آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی سطح پر ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔

    انہیں فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

    یہ ایوارڈ دنیا بھر سے ہر سال صرف ایک رہنما کو دیا جاتا ہے اور فاسٹ موڈ ایوارڈز کا سب سے بڑا انفرادی اعزاز ہے۔

    یہ اعزاز 60 سے زائد ممالک کی 500 سے زیادہ کمپنیوں کے درمیان مقابلے میں پاکستان کو حاصل ہوا۔

    شزہ فاطمہ خواجہ کی قیادت میں پاکستان کی آئی ٹی اور آئی ٹی ای ایس برآمدات مالی سال 2025-26 میں ریکارڈ چار اعشاریہ چھ ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

    آئی ٹی سیکٹر نے تین اعشاریہ نو ارب ڈالر کا تاریخی تجارتی سرپلس حاصل کیا۔

    پاکستانی فری لانسرز کی برآمدی آمدنی بھی ایک ارب 76 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

    رواں سال پاکستان میں 5G اور این جی ایم ایس اسپیکٹرم کی تاریخی نیلامی مکمل ہوئی۔

    ڈیجی سکلز پروگرام کے تحت 45 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو مفت ڈیجیٹل تربیت فراہم کی جا چکی ہے۔

    گوگل کی پاکستان میں باضابطہ رجسٹریشن، کروم بکس کی مقامی اسمبلی اور ڈیجیٹل ترقی کے عالمی اشاریے میں 27 درجے بہتری بھی اہم پیش رفت ہے۔

    یہ عالمی اعزاز پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری اور ڈیجیٹل ترقی کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔

    5G نیلامی آئی ٹی برآمدات انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر پاکستان آئی ٹی سیکٹر پاکستانی فری لانسرز ڈیجی اسکلز پروگرام ڈیجیٹل پاکستان شزہ فاطمہ خواجہ فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 گوگل پاکستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں آبی آلودگی پھیلانے والی ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی، 7 فیکٹریاں سیل
    Next Article اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کیلئے اب تک 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    اقلیتی برادری کو سفری سہولیات کی فراہمی: مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری

    نومبر 4, 2026

    وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ

    نومبر 4, 2026

    حکومت کا انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ

    نومبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اقلیتی برادری کو سفری سہولیات کی فراہمی: مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری

    نومبر 4, 2026
    توانائی

    وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ

    نومبر 4, 2026
    امن

    حکومت کا انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ

    نومبر 4, 2026
    باہمی تعاون

    بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی: پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کا 9 شہروں کے سیکیورٹی منصوبوں میں تعاون پر اتفاق

    نومبر 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اقلیتی برادری کو سفری سہولیات کی فراہمی: مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری

    نومبر 4, 2026
    توانائی

    وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ

    نومبر 4, 2026
    امن

    حکومت کا انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ

    نومبر 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.