Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    خاص خبریں نومبر 2, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026Updated:نومبر 2, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت کے دوران مختلف محکموں میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

    آڈٹ کے دوران 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں اور مشکوک اخراجات کی نشاندہی کی گئی ہے۔

    آڈٹ رپورٹ میں ایک ارب 20 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے ٹھیکوں کی مشکوک اور غیر شفاف منظوری سامنے آئی ہے۔

    علاوہ ازیں ترقیاتی اور تعمیراتی کاموں میں 90کروڑ 81لاکھ روپے سے زائد کی اضافی ادائیگیوں کا پتا چلا ہے۔

    آڈٹ رپورٹ میں 60 کروڑ روپے سے زائد کے غیر مجاز اخراجات سامنے آئے ہیں۔

    ٹھیکیداروں کی جانب سے معاہدوں کی خلاف ورزیوں کے باوجود کارروائی نہ کرنے کے باعث 37 کروڑ 85 لاکھ روپے سے زائد کے مالی نقصانات کی نشاندہی کی گئی ہے۔

    آڈٹ سال 25-2024 کے دوران قواعد و ضوابط کی پابندی سے متعلق آڈٹ کے پہلے مرحلے میں آڈٹ کے لیے منتخب 28 پرنسپل اکاؤنٹنگ افسران (PAOs) میں سے 14انتظامی محکموں کا آڈٹ کیا گیا۔

    رپورٹ کے مطابق جنوری سے دسمبر 2025 کے دوران 11 کروڑ 70 لاکھ 9 ہزار روپے کی ریکوری کی گئی جس کی آڈٹ حکام نے بھی تصدیق کی۔

    آڈٹ رپورٹ پشاور تحریک انصاف حکومت ترقیاتی منصوبے خیبرپختونخوا سرکاری اخراجات غیر مجاز اخراجات قومی خزانہ مالی بے ضابطگیاں مشکوک ٹھیکے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ، سکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی
    Next Article مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026

    افغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ، سکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی

    نومبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ، سکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی

    نومبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے شعبہ صحت میں بے ضابطگیاں، کروڑوں روپے کے نقصان پر جوابدہی کا مطالبہ

    اکتوبر 28, 2026
    آزاد کشمیر

    27 اکتوبر یومِ سیاہ: بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کے دِلوں میں آزادی کی شمع روشن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

    اکتوبر 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.