کوئٹہ: بلوچستان میں مالی سال 2025-26 کے دوران سڑکوں کے منصوبوں پر 5 ارب 8 کروڑ 90 لاکھ روپے خرچ کیے گئے۔
بلوچستان میں مالی سال 2025-26 کے سڑکوں کے منصوبوں پر 100 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔
بلوچستان میں مالی سال 2026-27 کے دوران 41 اضلاع میں 183 سڑکوں کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔
بلوچستان میں مالی سال 2026-27 کے سڑکوں کے منصوبوں کے لیے 7 ارب 20 کروڑ 44 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
بلوچستان میں سڑکوں کی تعمیر و بحالی کے لیے مجموعی طور پر 12 ارب 29 کروڑ 34 لاکھ روپے کی لاگت کے منصوبے شامل ہیں۔
بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر سے عوام کو آمدورفت میں درپیش مشکلات کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
بلوچستان میں سڑکوں کے نئے منصوبوں سے مختلف علاقوں کے درمیان رابطوں کو مضبوط بنانے اور سفری سہولیات بہتر بنانے پر توجہ دی جاری ہے۔
بلوچستان سپیشل ڈیویلپمنٹ انیشیٹو پروگرام ترقی کی جانب اہم قدم، بہتر سڑکیں اور مضبوط رابطے عوام کے لیے آسان سفری سہولیات کی بنیاد قرار دی ہیں۔


