Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب کو کاروبار دوست صوبہ بنانے کے لیے ڈیجیٹلائزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    اکتوبر 29, 2026
    حکومت

    دیر کالونی سکول حادثہ: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اہم اجلاس

    اکتوبر 29, 2026
    بلوچستان

    آپریشن ردالفتنہ 3: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش
    خاص خبریں اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar: Inquiry report of Deer Colony tragedy submitted to Governor Khyber Pakhtunkhwa
    انکوائری رپورٹ کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کیلئے محکمہ قانون سے مشاورت کی جائے، گورنر فیصل کریم کنڈی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ میں واقعے کے ذمے دار کا تعین کر دیا گیا، انکوائری رپورٹ میں سکول کی عمارت کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال پر سکول مالک کو ذمہ دار قرار دیا گیا ۔

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرِ صدارت دیر کالونی سکول حادثے کی انکوائری رپورٹ سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں حادثے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی گئی ۔

    اجلاس میں مشیر تعلیم عامر عبداللہ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر فخر عالم عرفان، سیکرٹری تعلیم عنایت اللہ وسیم اور انکوائری کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی، انکوائری کمیٹی نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو دیر کالونی سکول حادثے کی انکوائری رپورٹ پیش کر دی ۔

    گورنر فیصل کریم کنڈی کو حادثے کی وجوہات، متعلقہ افسران کے بیانات، محکموں کی ذمہ داریوں، انکوائری کمیٹی کے نتائج اور سفارشات پر بریفنگ دی گئی، انکوائری رپورٹ میں سکول کی عمارت کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال پر سکول مالک کو ذمہ دار قرار دیا گیا ۔

    انکوائری رپورٹ میں متعلقہ محکموں کی جانب سے غفلت برتنے کے حوالے سے بھی گورنر فیصل کریم کنڈی کو آگاہ کیا گیا، گورنر فیصل کریم کنڈی نے ہدایت کی کہ انکوائری رپورٹ کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کیلئے محکمہ قانون سے مشاورت کی جائے ۔

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ دیر کالونی سکول حادثے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل خطے میں صلح کیلئے تہران گئے، ایران میں میری موجودگی ضروری نہ تھی، وہاں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف
    Next Article سرکلر روڈ پر درجنوں غیر قانونی تعمیرات مسمار، پشاور میں رات کو بھی انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پنجاب کو کاروبار دوست صوبہ بنانے کے لیے ڈیجیٹلائزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    اکتوبر 29, 2026

    دیر کالونی سکول حادثہ: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اہم اجلاس

    اکتوبر 29, 2026

    آپریشن ردالفتنہ 3: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب کو کاروبار دوست صوبہ بنانے کے لیے ڈیجیٹلائزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    اکتوبر 29, 2026
    حکومت

    دیر کالونی سکول حادثہ: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اہم اجلاس

    اکتوبر 29, 2026
    بلوچستان

    آپریشن ردالفتنہ 3: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 29, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیرمیں فسادی جتھے کے پرتشدد واقعات جاری، شواہد ایک بار پھر منظرعام پر

    اکتوبر 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 23, 2026

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    فیچرڈ

    ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ جہانزیب نذیر خان اور کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی خان کی…

    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب کو کاروبار دوست صوبہ بنانے کے لیے ڈیجیٹلائزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    اکتوبر 29, 2026
    حکومت

    دیر کالونی سکول حادثہ: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اہم اجلاس

    اکتوبر 29, 2026
    بلوچستان

    آپریشن ردالفتنہ 3: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.