Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے

    اکتوبر 20, 2026
    خاص خبریں

    13 سال کا گند 3 دن میں صاف نہیں ہو سکتا، وقت لگے گا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 20, 2026
    پنجاب

    پنجاب کے 120 دیہات میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے خوشحال دیہات ایکٹ 2026 کی منظوری

    اکتوبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پنجاب کے 120 دیہات میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے خوشحال دیہات ایکٹ 2026 کی منظوری
    پنجاب اکتوبر 20, 2026

    پنجاب کے 120 دیہات میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے خوشحال دیہات ایکٹ 2026 کی منظوری

    اکتوبر 20, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے دیہات کو مثالی بنانے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا.

    اجلاس میں پنجاب کے دیہات کو مثالی گاؤں بنانے کے پراجیکٹ پر تفصیلی بریفننگ دی گئی۔

    اجلاس میں صوبے بھر میں ’خوشحال دیہات ایکٹ 2026‘ متعارف کرانے کا اہم فیصلہ کیا گیا۔

    وزیراعلیٰ مریم نواز نے ایکٹ کی باقاعدہ منظوری بھی دے دی ہے۔

    اجلاس کے دوران 120 دیہات میں فوری طور پر پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کرنے پر اتفاق ہوا۔

    ہر گاؤں میں عوامی نمائندوں کی مشاورت سے ویلج کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    وزیراعلیٰ مریم نواز نے ویلج کمیٹیوں کی فوری تشکیل اور اس سے متعلق جامع پلان طلب کر لیا ہے۔

    منصوبے کے تحت متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر ویلج کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔

    ڈپٹی کمشنر تمام ویلج کمیٹیوں اور اس پراجیکٹ کی نگرانی کے ذمہ دار ہوں گے۔

    اس ویلج کمیٹی میں 4 عوامی اور 4 سرکاری نمائندے شامل ہوں گے۔

    کمیٹی کے ممبران میں ہیڈ ٹیچر، سیکرٹری یونین کونسل اور ہیلتھ کلینک کا ڈاکٹر شامل ہوں گے۔

    اجلاس میں دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ ہر گاؤں میں سیوریج، ڈرینج اور پختہ گلیاں تعمیر کی جائیں گی۔

    اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ دیہات کو مثالی بنانے کا عزم غیر متزلزل ہے۔

    اب ترقی صرف بڑے شہروں تک محدود نہیں رہے گی بلکہ ترقی کے ثمرات پنجاب کے ہر گاؤں تک پہنچائے جائیں گے۔

    وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ گاؤں کی ڈویلپمنٹ میں مقامی لوگوں کی مشاورت شامل کی جائے گی اور معیار و شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

    انہوں نے واضح کیا کہ وہ دن دور نہیں جب پنجاب کا ہر گاؤں ایک مثال بنے گا، جب کہ ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈر اپنے دیہات کے نگہبان ہوں گے۔

    120 دیہات پختہ گلیاں پنجاب ترقیاتی منصوبے پنجاب حکومت پنجاب کے دیہات خوشحال دیہات ایکٹ 2026 دیہی ترقی سیوریج منصوبہ مثالی گاؤں مریم نواز نکاسی آب ویلج کمیٹی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنئی صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور میں صفائی مہم جاری، بازاروں اور شاہراہوں کی صفائی کے لیے خصوصی ٹیمیں متحرک
    Next Article 13 سال کا گند 3 دن میں صاف نہیں ہو سکتا، وقت لگے گا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے

    اکتوبر 20, 2026

    13 سال کا گند 3 دن میں صاف نہیں ہو سکتا، وقت لگے گا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 20, 2026

    نئی صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور میں صفائی مہم جاری، بازاروں اور شاہراہوں کی صفائی کے لیے خصوصی ٹیمیں متحرک

    اکتوبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے

    اکتوبر 20, 2026
    خاص خبریں

    13 سال کا گند 3 دن میں صاف نہیں ہو سکتا، وقت لگے گا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 20, 2026
    پنجاب

    پنجاب کے 120 دیہات میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے خوشحال دیہات ایکٹ 2026 کی منظوری

    اکتوبر 20, 2026
    حکومت

    نئی صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور میں صفائی مہم جاری، بازاروں اور شاہراہوں کی صفائی کے لیے خصوصی ٹیمیں متحرک

    اکتوبر 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے

    اکتوبر 20, 2026
    خاص خبریں

    13 سال کا گند 3 دن میں صاف نہیں ہو سکتا، وقت لگے گا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 20, 2026
    پنجاب

    پنجاب کے 120 دیہات میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے خوشحال دیہات ایکٹ 2026 کی منظوری

    اکتوبر 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.