Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    چین

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    امن اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ آخری آپشن تھا.

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر مشکل فیصلہ کرنا پڑا۔

    دہشت گردی کے خلاف موٴثر حکمت عملی کے لیے سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر قومی اتفاق رائے پیدا کرنا ہوگا۔

    بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئین کا آرٹیکل 232 ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق ہے اور غیر معمولی صورتحال میں صدر مملکت کو ایمرجنسی نافذ کرنے کا اختیار حاصل ہے۔

    انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے معاملے پر سیاسی حل تلاش کرنے کی کوشش کی گئی.

    ایمرجنسی کا فیصلہ انتہائی قدم اور آخری حل کے طور پر استعمال کیا گیا۔

    چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ ہوئی تو اس کے ذمہ دار وزیراعلیٰ ہیں۔

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے حلف اٹھاتے وقت کہا تھا کہ وہ دہشت گردی کا مقابلہ نہیں کریں گے۔

    انہوں نے وزیراعلیٰ کے طرزعمل کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف موٴثر اقدامات سے گریز سیاسی خودکشی کے مترادف ہے۔

    بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے حوالے سے آئینی اور قانونی اقدامات کیے گئے ہیں.

    حکومت نے کوئی غیر آئینی اقدام نہیں کیا۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے محاذ آرائی کی سیاست ترک کرکے پارلیمانی مذاکرات کا راستہ اختیار نہیں کیا.

    انہوں نے زور دیا کہ سیاست کو دہشت گردی اور قومی مفاد کے معاملات سے الگ رکھا جائے۔

    دہشت گردی کے خلاف جنگ متحد ہو کر لڑنا ہوگی اور ملک کے بنیادی مسائل، بالخصوص قومی سلامتی کے امور پر اتفاق رائے پیدا کرنا ضروری ہے۔

    چیئرمین پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات اور عوام کی ہلاکتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے عوام نے انتہائی مشکل حالات کا سامنا کیا ہے۔

    انہوں نے دہشت گردی کے معاملے پر غلط بیانی کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ عوام کے تحفظ کے لیے مشترکہ حکمت عملی ناگزیر ہے۔

    Article 232 Bilawal Bhutto Zardari Counter Terrorism Khyber Pakhtunkhwa Emergency Pakistan News Pakistan Politics PPP Pakistan آرٹیکل 232 بلاول بھٹو زرداری بلاول بھٹو کا بیان پاکستان کی سیاست پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا خبریں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی دہشت گردی کے خلاف جنگ قومی اتفاق رائے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیرِ خزانہ کی آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، معاشی پیش رفت اور اصلاحاتی ترجیحات پر گفتگو
    Next Article وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی اے آئی آئی بی صدر سے ملاقات، بجلی اور ریلوے منصوبوں پر گفتگو
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    چین

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    بین الاقوامی

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    چین

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.