Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء
    امن اکتوبر 13, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء

    اکتوبر 13, 20263 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باعث ایمرجنسی لگائی گئی۔

    صوبے میں بے گناہ شہریوں کی جانوں کے تحفظ اور کے پی حکومت کی غیر سنجیدگی دیکھ کر یہ اقدام اٹھانا پڑا۔

    غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزراء اعظم نذیر تارڑ اور عطا اللہ تارڑنے کہا کہ صدر پاکستان نے آئین کی دفعات 232 اور 234 کے تحت اختیارات استعمال کیے۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان کا آئین بنیادی دستاویز ہے جو ریاست کے نظامِ حکومت اور مختلف حالات سے نمٹنے کے طریقہ کار کا تعین کرتی ہے۔

    وزیر قانون نے کہا کہ پاکستان کئی دہائیوں سے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، اس تناظر میں وفاقی حکومت نے ایمرجنسی کا فیصلہ کیا۔

    انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کے وفاقی نظاموں میں داخلی بدامنی سے نمٹنے کے لیے وفاقی اور ریاستی حکومتیں مل کر کام کرتی ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ پچھلے 3 سالوں میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں تقریباً 200 فیصد اضافہ ہوا۔

    وزیر قانون نے کہا کہ کئی بار خیبر پختونخوا حکومت سے اس حوالے سے بات کرنے کی کوشش کی گئی۔

    کے پی حکومت کو کہا گیا کہ وہ دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے اپنے وسائل بروئے کار لائے، لیکن انہوں نے اسے سنجیدہ نہیں لیا۔

    وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان اور طرز حکمرانی کی صورتحال انتہائی خراب ہو چکی تھی۔

    ہمارا واحد مقصد دہشت گردی کے خلاف متفقہ قومی پالیسی بنانا تھا۔

    انہوں نے کہا کہ ایک ملک میں 2 خارجہ پالیسیاں نہیں ہو سکتیں، نہ ہی دہشت گردی کے خلاف دو الگ پالیسیاں چل سکتی ہیں۔

    کے پی حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث ہماری سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادتیں ہوئیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متاثرہ خاندانوں کا عزم اور حوصلہ قابل تحسین ہے۔

    وزیر اطلاعات نے کہا کہ کے پی حکومت نے ایک بار بھی دہشت گردی کی مذمت نہیں کی۔

    خیبرپختونخوا کو قومی مالیاتی کمیشن کے تحت 2010 سے اب تک تقریباً 800 ارب روپے فراہم کیے گئے۔

    وفاقی وزراء نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے خلاف پی ٹی آئی کی عوامی سطح پر بڑے احتجاج کی توقعات پوری نہیں ہوئیں۔

    وفاقی وزراء نے کہا کہ صوبے کے عوام کو امید ہے کہ نئے انتظامی اقدامات سے ان کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔

    آئین پاکستان اسلام آباد اعظم نذیر تارڑ امن و امان پی ٹی آئی خیبرپختونخوا خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی دہشت گردی دہشت گردی کے خلاف جنگ سکیورٹی فورسز عطا اللہ تارڑ قومی مالیاتی کمیشن گورنر راج وفاقی حکومت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں
    Next Article خیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026
    حادثات

    ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    اکتوبر 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 10, 2026

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    خاص خبریں

    اسلام آباد: پاکستان کریئیٹو اکانومی، کلچر اینڈ ٹریڈ کونسل نے کیوان حامد راجہ کو میڈیا،…

    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.