Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ٹیکنالوجی»وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز فوری نصب کرنے کی ہدایت
    ٹیکنالوجی اکتوبر 10, 2026

    وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز فوری نصب کرنے کی ہدایت

    اکتوبر 10, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ائیرپورٹس پر فوری سمارٹ سکینرز نصب کرنے کی ہدایت کی ہے۔

    وزیرِ اعظم نے ائیرپورٹس پر مسافروں کو درپیش مشکلات کو ختم کرنے اور انکے لئے سفر میں مزید سہولت پیدا کرنے کیلئے اقدامات کی منظوری دی۔

    وزیرِ اعظم کی زیر صدارت کسٹمز کے نظام پرجائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔

    محمد شہبازشریف نےکہا کہ کسٹمز حکام کی بجائے سمارٹ سکینرز سے سامان کی جانچ کی جائے۔

    انہوں نے کسٹمز حکام کی جانب سے مسافروں کو بلا ضرورت پوچھ گچھ سے تنگ کرنے سے روکنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

    وزیرِ اعظم کی سمارٹ سکینرز کو فوری طور پر فضائی راستے سے پاکستان برآمد کرکے تمام بین لاقوامی ائیر پورٹس پر نصب کرنے کی ہدایت کر دی۔

    انہوں نے کہا کہ ہوائی اڈوں پر مسافروں کے سامان کی جانچ کیلئے فرسودہ طریقہ کار ترک کرنا ہوگا۔

    مسافروں کی سہولت اور آرام اولین ترجیح ہے، کسی کو بھی مسافروں کو تنگ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

    محمد شہبازشریف نے کہا کہ مسافروں کے سامان کی جانچ کیلئے بین الاقوامی سطح پر رائج خود کار نظام لایا جائے گا۔

    ہوائی اڈوں پر دیگر سہولیات کیلئے تعینات سٹاف کی بھی بین الاقوامی طرز پر تربیت کی جائے گی۔

    انہوں نے ہدایت کی کہ سروس ڈلیوری میں شائستگی اور انسانی احترام کا عنصر ٹریننگ کا کلیدی جزوو بنایا جائے۔

    اجلاس میں وزیرِ اعظم کو ہوائی اڈوں اور بندرگاہوں سمیت ملک کے مختلف مقامات پر سامان کی آمدو رفت اور کسٹمز کی نگرانی پر جائزہ پیش کیا گیا۔

    اجلاس کو کسٹمز کی انفورسمنٹ فورس کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔

    اجلاس کو پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔

    اسلام آباد ایئرپورٹس بین الاقوامی ایئرپورٹس پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ خودکار نظام سامان کی جانچ سمارٹ سکینرز شہباز شریف کسٹمز انفورسمنٹ فورس کسٹمز نظام مسافروں کی سہولیات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگورنر خیبرپختونخوا اور وفاقی وزیر امیر مقام کی اہم ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور اہم سیاسی امور پر تبادلۂ خیال
    Next Article عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    ٹیکنالوجی

    وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز فوری نصب کرنے کی ہدایت

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.