Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    خاص خبریں ستمبر 25, 2026

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PTI's long march postponed, will leave from Peshawar on October 4, says Chief Minister Sohail Afridi
    پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ سے متعلق رہنماوں نے اپنی تجاویز پیش کیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان تحریک انصاف کا 27 ستمبر کو شیڈول لانگ مارچ موخر کردیا، اس حوالے سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا لانگ مارچ 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، اس حوالے سے پارٹی کی سیاسی کمیٹی نے متفقہ فیصلہ کیا ۔

    پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ چاہے راستے میں کتنی ہی رکاوٹیں کیوں نہ کھڑی کردی جائیں، لانگ مارچ ہر صورت ہوگا اور پرامن ہوگا ۔

    انہوں نے الزام لگایا کہ دوسرے صوبوں سے آنے والے سرکاری اہلکار خیبر پختونخوا کے سرکاری اہلکاروں سے الجھ رہے ہیں۔ جس سیکرٹریٹ سے صوبہ چلتا ہے اسے مبینہ جعلی تھریٹ کے نام پر بند کردیا گیا ہے ۔

    اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ سے متعلق رہنماوں نے اپنی تجاویز پیش کیں ۔

    ذرائع کے مطابق اجلاس میں اتفاق ہوا ہے کہ لانگ مارچ کو موخر کردیا جائے، اجلاس کو بتایا گیا کہ پشاور ریجن کے قافلے 4 اکتوبر کو صوابی پہنچیں گے، اور پھر لانگ مارچ کا مرکزی قافلہ صوابی سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.