Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ

    اگست 31, 2026
    حادثات

    سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات

    اگست 31, 2026
    پولیس

    پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک

    اگست 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پولیس»پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک
    پولیس اگست 31, 2026

    پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک

    اگست 31, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے چار بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک ہو گئے جبکہ دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

    سی سی پی او میاں سعید کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں انتہائی مطلوب گینگ کا سرغنہ وقار عرف میجر بھی شامل ہے۔

    یہ گینگ گزشتہ تقریباً 15 سال سے منظم جرائم میں سرگرم تھا اور اس کا نیٹ ورک خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ اور اسلام آباد تک پھیلا ہوا تھا۔

    سی سی پی او کے مطابق ملزمان خود کو سکیورٹی اداروں کے اہلکار ظاہر کر کے گھروں میں داخل ہوتے، تلاشی کے بہانے نقدی، سونا اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو جاتے تھے۔

    گروہ مبینہ طور پر جدید اسلحہ، وائرلیس، جیمرز اور سکیورٹی اہلکاروں سے مشابہ لباس اور آلات استعمال کرتا تھا۔

    ملزمان متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔

    حکام کے مطابق گروہ پر اغواء برائے تاوان، گاڑیاں چھیننے، منشیات اسمگلنگ اور دیگر جرائم پیشہ گروہوں سے روابط کے الزامات بھی ہیں۔

    سی سی پی او میاں سعید نے بتایا کہ وقار عرف میجر گینگ ایک منظم بین الصوبائی نیٹ ورک کے طور پر کام کر رہا تھا، جس کی سرگرمیاں مختلف شہروں تک پھیلی ہوئی تھیں۔

    پولیس کے مطابق مقابلے کے بعد فرار ہونے والے دو ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

    مختلف اضلاع اور صوبوں میں درج مقدمات اور ریکارڈ کی تفصیلات بھی اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

    بین الصوبائی گینگ پشاور پولیس کارروائی پولیس مقابلہ جرائم پیشہ گروہ خیبر پختونخوا پولیس ڈاکو ہلاک منظم جرائم وقار عرف میجر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرِ صدارت اجلاس، ٹریفک مینجمنٹ کے حوالے سے کئی اہم فیصلے
    Next Article سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان میں جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ

    اگست 31, 2026

    وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرِ صدارت اجلاس، ٹریفک مینجمنٹ کے حوالے سے کئی اہم فیصلے

    اگست 31, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر بشکیک پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

    اگست 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ

    اگست 31, 2026
    حادثات

    سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات

    اگست 31, 2026
    پولیس

    پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک

    اگست 31, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرِ صدارت اجلاس، ٹریفک مینجمنٹ کے حوالے سے کئی اہم فیصلے

    اگست 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    خاص خبریں

    دیامر کی نیاٹ ویلی میں گلیشیئر میں خطرناک دراڑیں، مقامی آبادی کو خطرہ

    اگست 25, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ

    اگست 31, 2026
    حادثات

    سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات

    اگست 31, 2026
    پولیس

    پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک

    اگست 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.