Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دیامر کی نیاٹ ویلی میں گلیشیئر میں خطرناک دراڑیں، مقامی آبادی کو خطرہ

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں 15 روز سے لاپتہ 5 سالہ آیت نور کی لاش کنویں سے برآمد

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور میں 15 روز سے لاپتہ 5 سالہ آیت نور کی لاش کنویں سے برآمد
    خاص خبریں اگست 25, 2026

    ہری پور میں 15 روز سے لاپتہ 5 سالہ آیت نور کی لاش کنویں سے برآمد

    اگست 25, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور: خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں 15 روز قبل پٹھان کالونی سے لاپتہ ہونے والی 5 سالہ بچی آیت نور کی لاش یونیورسٹی روڈ کے قریب ایک کنویں سے برآمد ہوگئی۔

    پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش کنویں میں پھینکی گئی۔

    بچی کے لاپتہ ہونے کے بعد پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تفتیش شروع کی۔ پولیس کے مطابق فوٹیج میں بچی کو ایک لڑکے کے ساتھ جاتے ہوئے دیکھا گیا، جس کی بنیاد پر مرکزی ملزم سمیت اس کے ساتھیوں کو حراست میں لیا گیا۔

    پولیس نے اب تک 5 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں بیشتر کی عمریں 16 سال سے کم ہیں اور وہ پٹھان کالونی کے رہائشی ہیں۔

    پولیس کے مطابق دورانِ تفتیش مرکزی ملزم نے مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف کیا کہ بچی کو اغوا کرکے قریبی گراؤنڈ میں لے جایا گیا، جہاں مبینہ طور پر اس کے ساتھ زیادتی کی گئی۔ تاہم، ملزمان نے لاش کے ٹھکانے سے متعلق پولیس کو معلومات فراہم نہیں کی تھیں۔

    آیت نور کی گمشدگی کے بعد مقامی آبادی میں شدید تشویش اور غم و غصہ پایا جاتا تھا۔ شہریوں نے صدیق اکبر چوک پر احتجاج کرتے ہوئے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بچی کی بازیابی اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔

    لاش کی برآمدگی سے قبل سوشل میڈیا پر آیت نور کے والد کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی تھی، جس میں انہوں نے بیٹی کی تلاش میں مدد کے لیے عوام اور متعلقہ اداروں سے اپیل کی تھی۔

    واقعے کے بعد علاقے میں صورتحال کشیدہ ہے۔ مشتعل شہریوں کا مطالبہ ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کیس کی تفتیش جاری ہے اور گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کرکے انہیں عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری
    Next Article دیامر کی نیاٹ ویلی میں گلیشیئر میں خطرناک دراڑیں، مقامی آبادی کو خطرہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    دیامر کی نیاٹ ویلی میں گلیشیئر میں خطرناک دراڑیں، مقامی آبادی کو خطرہ

    اگست 25, 2026

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دیامر کی نیاٹ ویلی میں گلیشیئر میں خطرناک دراڑیں، مقامی آبادی کو خطرہ

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں 15 روز سے لاپتہ 5 سالہ آیت نور کی لاش کنویں سے برآمد

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دیامر کی نیاٹ ویلی میں گلیشیئر میں خطرناک دراڑیں، مقامی آبادی کو خطرہ

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں 15 روز سے لاپتہ 5 سالہ آیت نور کی لاش کنویں سے برآمد

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.