Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026
    پولیس

    کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 8 زخمی سمیت 12 ڈاکو گرفتار

    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک
    بلوچستان اگست 6, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces conduct operations in various areas of Balochistan; 12 terrorists killed
    عزم استحکام کے تحت سکیورٹی فورسز  اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کےلیے پُرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں کرتے ہوئے 12 دہشتگردوں کو ہلاک کردیئے گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیاں واشک اور مستونگ میں کی گئیں ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں واشک اور مستونگ میں آپریشنز کے دوران 12 دہشتگردوں کو ہلاک کیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق 5 اگست کو ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے 6 دہشت گردوں کی نقل و حرکت کا سراغ لگایا، جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے تمام چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ 6 اگست کو ضلع مستونگ میں ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں مزید 6 دہشت گرد مارے گئے، جبکہ ان کا ٹھکانہ بھی تباہ کر دیا گیا۔

    کارروائیاں 5 اور 6 اگست 2026 کو "ردالفتنہ-3” کے تحت جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اور بھارتی حمایت یافتہ مبینہ دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف جاری انسداد دہشت گردی مہم کا حصہ تھیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ‘عزم استحکام’ کے تحت سکیورٹی فورسز  اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کےلیے پُرعزم ہیں، ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026

    پاکستان اور امریکہ کا دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026
    پولیس

    کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 8 زخمی سمیت 12 ڈاکو گرفتار

    اگست 6, 2026
    انتخابات

    پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، حکومت سے ساڑھے 12 ارب روپے کے فنڈز طلب

    اگست 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    کراچی: بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی الارم بجتے ہی ڈاکو فرار، گارڈ زخمی

    اگست 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026
    پولیس

    کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 8 زخمی سمیت 12 ڈاکو گرفتار

    اگست 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.