Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026
    بھارت

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    کے پی میں ایک ہفتے میں 35 نئے ڈینگی کیسز، مجموعی تعداد 250 ہوگئی

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی مراعاتی پیکج کا اعلان
    پنجاب اگست 3, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی مراعاتی پیکج کا اعلان

    اگست 3, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) کے وفد نے ملاقات کی.

    ملاقات میں چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا نے گرین انڈسٹریل اکنامک زون کے قیام پر تفصیلی بریفنگ دی۔

    ملاقات میں او پی ایف اور گرین انرجی گروپ کے اشتراک سے پنجاب میں جدید گرین اکنامک زون قائم کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔

    تجویز پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے عملدرآمد کے لیے جامع ایکشن پلان طلب کر لیا۔

    اس موقع پر وزیراعلیٰ نے مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی مراعاتی پیکج کا بھی اعلان کیا۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ گرین انڈسٹریل زون کے قیام سے 18 ہزار سے زائد افراد کو روزگار ملنے اور سالانہ 5.6 ارب روپے آمدن کی توقع ہے۔

    گرین اکنامک زون میں سولر، ونڈ، ہائیڈرو، گراؤنڈ سورس انرجی، بیٹری اسٹوریج اور ایچ وی او بیک اپ سسٹمز قائم کیے جائیں گے۔

    ماحول دوست مصنوعات کی برآمدات سے ملکی جی ڈی پی میں 1.5 فیصد تک اضافے اور علاقائی معیشت کو تقویت ملنے کی پیشگوئی بھی کی گئی۔

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب ہر قسم کی سرمایہ کاری کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

    انہوں نے کہا کہ صوبے میں تمام نئے کاروبار اور صنعتوں کے لیے "زیرو ٹائم ٹو سٹارٹ” پالیسی نافذ کی جا چکی ہے۔

    سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے ون ونڈو آپریشن اور تمام این او سیز کی فوری فراہمی کا یکجا نظام موجود ہے۔

    وزیراعلیٰ نے کہا کہ انتظامی و بیوروکریٹک رکاوٹوں سے پاک، محفوظ اور پرامن تجارتی ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔

    انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پنجاب کو جدید گرین انڈسٹری اور تجارتی سرگرمیوں کا عالمی مرکز بنایا جائے گا۔

    او پی ایف اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن پنجاب سرمایہ کاری پنجاب گرین اکنامک زون پنجاب معیشت زیرو ٹائم ٹو سٹارٹ پالیسی گرین انڈسٹریل زون گرین انرجی مریم نواز شریف ون ونڈو آپریشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپولیو کے مکمل خاتمے کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے کا فیصلہ، ہائی رسک علاقوں پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت
    Next Article لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026

    کے پی میں ایک ہفتے میں 35 نئے ڈینگی کیسز، مجموعی تعداد 250 ہوگئی

    اگست 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026
    بھارت

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    کے پی میں ایک ہفتے میں 35 نئے ڈینگی کیسز، مجموعی تعداد 250 ہوگئی

    اگست 3, 2026
    پنجاب

    لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026
    بھارت

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    کے پی میں ایک ہفتے میں 35 نئے ڈینگی کیسز، مجموعی تعداد 250 ہوگئی

    اگست 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.