Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    کیئر اسٹارمر دباؤ کے تحت مستعفی ہوئے،ایرانی سفیر کا دعویٰ

    جولائی 25, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اور ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے نے انتباہ جاری کر دیا

    جولائی 25, 2026
    خاص خبریں

    مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن العزم کے دوران ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہوگئی

    جولائی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبر پختونخوا اور ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے نے انتباہ جاری کر دیا
    خاص خبریں جولائی 25, 2026

    خیبر پختونخوا اور ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے نے انتباہ جاری کر دیا

    جولائی 25, 2026Updated:جولائی 25, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Heavy rain alert issued for Khyber Pakhtunkhwa and parts of Pakistan until July 29
    خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    محکمۂ موسمیات نے خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان اور ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، جنوبی پنجاب، شمال مشرقی سندھ، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض مقامات پر بارش متوقع ہے۔

    محکمۂ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ بالائی اور جنوبی علاقوں میں کہیں کہیں موسلادھار بارش اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

    پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے 29 جولائی تک موسمی الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہنے اور ضروری انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

    دوسری جانب مون سون بارشوں کے باعث ملک بھر میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سبی اور نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ بابوسر میں 19، مالم جبہ میں 21 اور مری میں 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن العزم کے دوران ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہوگئی
    Next Article کیئر اسٹارمر دباؤ کے تحت مستعفی ہوئے،ایرانی سفیر کا دعویٰ
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    کیئر اسٹارمر دباؤ کے تحت مستعفی ہوئے،ایرانی سفیر کا دعویٰ

    جولائی 25, 2026

    مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن العزم کے دوران ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہوگئی

    جولائی 25, 2026

    جین زی تحریک نے بھارت میں زور پکڑ لیا، اپوزیشن نے مودی حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیے

    جولائی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    کیئر اسٹارمر دباؤ کے تحت مستعفی ہوئے،ایرانی سفیر کا دعویٰ

    جولائی 25, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اور ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے نے انتباہ جاری کر دیا

    جولائی 25, 2026
    خاص خبریں

    مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن العزم کے دوران ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہوگئی

    جولائی 25, 2026
    بھارت

    جین زی تحریک نے بھارت میں زور پکڑ لیا، اپوزیشن نے مودی حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیے

    جولائی 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 20, 2024

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    بلاگ

    کے ٹو ٹی وی وہ واحد چینل ہے جو ایک ایسا پروگرام پیش کر رہا…

    شوبز

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    کیئر اسٹارمر دباؤ کے تحت مستعفی ہوئے،ایرانی سفیر کا دعویٰ

    جولائی 25, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اور ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے نے انتباہ جاری کر دیا

    جولائی 25, 2026
    خاص خبریں

    مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن العزم کے دوران ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہوگئی

    جولائی 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.