Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت حکومتی کارکردگی میں بہتری سے متعلق کمیٹی کا اجلاس
    حکومت جولائی 10, 2026

    نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت حکومتی کارکردگی میں بہتری سے متعلق کمیٹی کا اجلاس

    جولائی 10, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد:حکومتی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اصلاحاتی سفارشات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

    نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت حکومتی کارکردگی میں بہتری سے متعلق کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔

    اجلاس میں سرکاری نظام کو مزید مؤثر اور جدید بنانے کے لیے اصلاحاتی تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔

    دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں پانچ ذیلی ورکنگ گروپس کی جانب سے پیش کی گئی سفارشات پر تفصیلی غور کیا گیا اور انہیں حتمی شکل دے دی گئی۔

    ان تجاویز میں وفاقی سیکریٹریٹ کی تنظیمِ نو، ای آفس کو جدید فیصلہ سازی کے نظام میں تبدیل کرنا، ایم ایس ونگ میں اصلاحات، کارکردگی جائزہ رپورٹ کے نظام کو بہتر بنانا اور تمام حکومتی اداروں کے درمیان مربوط حکمتِ عملی کو فروغ دینا شامل ہے۔

    کمیٹی کی منظور کردہ سفارشات مزید غور اور منظوری کے لیے وزیراعظم کو پیش کی جائیں گی۔

    اجلاس میں پٹرولیم اور آئی ٹی و ٹیلی کام کے وفاقی وزرا، وزیراعظم کے معاونِ خصوصی طارق باجوہ، کابینہ، اسٹیبلشمنٹ، اقتصادی امور اور ٹیلی کام کے وفاقی سیکرٹریز اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

    اسحاق ڈار اسلام آباد اصلاحاتی سفارشات انتظامی اصلاحات ای آفس ایم ایس ونگ پاکستان حکومت حکومتی کارکردگی دفتر خارجہ طارق باجوہ کابینہ ڈویژن کارکردگی جائزہ رپورٹ وزیراعظم وفاقی حکومت وفاقی سیکریٹریٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکالعدم ایکشن کمیٹی: مسلح جتھے کی جانب سے سڑکوں کی جبری بندش، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
    Next Article پنجاب میں زیر زمین پانی کے ذخائر تیزی سے ختم ہونے لگے
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.