Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»کالعدم ایکشن کمیٹی: مسلح جتھے کی جانب سے سڑکوں کی جبری بندش، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
    آزاد کشمیر جولائی 10, 2026

    کالعدم ایکشن کمیٹی: مسلح جتھے کی جانب سے سڑکوں کی جبری بندش، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    جولائی 10, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولاکوٹ: کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں نے راولاکوٹ اور گردونواح کے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی۔

    ترجمان انتظامیہ پونچھ ڈویژن، راولاکوٹ کے مطابق کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد نے راولاکوٹ اور گردونواح کے بازاروں کی تمام سڑکوں پر ناکے لگا کرغذائی قلت پیدا کر رکھی ہے۔

    انتشاری کمیٹی نے تمام سڑکوں پر درخت کاٹ کر اور پتھر پھینک کر سڑکیں بند کر رکھی ہیں۔

    ڈرائیور اشیاء خورونوش لانے سے ڈرتے ہیں کیونکہ انتشاری کمیٹی کے شرپسند ان کے ساتھ تحقیر آمیز سلوک کرتے ہیں۔

    انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آج قانون نافذ کرنے والے اداروں نے باغ راولاکوٹ روٹ کھلوانے کیلئے سڑکوں سے درخت اور ملبہ ہٹانے کا آغاز کیا۔

    کوئیڑہ پوٹھی ملوالاں کے مقام پرمسلح شرپسندوں نے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر فائرنگ کی۔

    مسلح جتھوں نے سڑکوں کے اطراف میں پوزیشنز سنبھال رکھی تھیں، ہزاروں بلٹ فائر کیں اور جدید اسلحہ کا استعمال کیا ہے۔

    انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شرپسندوں نے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر حملے کیساتھ ساتھ مساجد میں جا کر لوگوں کو اشتعال دلانے کیلئے اعلانات بھی کیے۔

    انتشاری کمیٹی کے مسلح جتھوں نے ایک ماہ سے راستہ روک کر پورے گاؤں کو یرغمال بنا رکھا تھا۔

    انتشاری کمیٹی کے مسلح جتھوں نے مسجدوں اور ہائی سکول کی عمارتوں کو بھی ایک ماہ سے قبضے میں لے رکھا تھا۔

    یہ مسلح جتھے پانچ اہم سڑکوں پر بیٹھے تھے جن کی وجہ سے عام آدمی کے لئے خوراک بھی نہیں پہنچ پا رہی ہے۔

    راولاکوٹ کی انتظامیہ نے بتایا کہ باغ راولاکوٹ روٹ شدید مزاحمت کے بعد کلیئر کروا دیا گیا ہے۔

    تاجر انٹرا ٹرانسپورٹرز کوہالہ کے راستے اشیاء خورونوش لا سکتے ہیں، دیگر روٹس بھی کلیئر کروائے جائیں گے۔

    انتظامیہ نے مزید کہا کہ گزشتہ 3 سال سے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی نے موسم گرما میں لانگ مارچ ترتیب دیے جس سے اس خطے کا ٹورزم ختم ہو گیا۔

    سرکاری مشینری جلائی جاتی رہی، اہلکاروں پر تشدد، حملے کرنا اور لاشوں کی بے حرمتی جیسے واقعات پیش آتے رہے ہیں۔

    قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ان مسلح جتھوں کو مظفر آباد جانے سے روکا تو یہ سڑکیں بند کر کے غذائی قلت پیدا کرنے کے مرتکب ہو رہے ہیں۔

    انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کالعدم ایکشن کمیٹی کی شرپسندی کے خلاف مصروف کار ہیں۔

    آزاد جموں و کشمیر آزاد کشمیر اشیائے خورونوش امن و امان باغ راولاکوٹ روٹ پونچھ پونچھ ڈویژن راولاکوٹ راولاکوٹ انتظامیہ سکیورٹی آپریشن شاہراہیں بند قانون نافذ کرنے والے ادارے کالعدم ایکشن کمیٹی کوہالہ روٹ مسلح جتھے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزیر داخلہ کی بنگلہ دیشی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
    Next Article نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت حکومتی کارکردگی میں بہتری سے متعلق کمیٹی کا اجلاس
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    ریلوے سروسز کی بہتری اور تجاوزات کے خلاف کارروائی مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    اگست 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.