Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

    جولائی 4, 2026
    خاص خبریں

    جدید طبی سائنس میں پاکستان کی ایک اور تاریخی کامیابی

    جولائی 4, 2026
    پنجاب

    بھارتی پروپیگنڈا زمین بوس، شیخوپورہ میں سکھ برادری کے دھرم شالا کی گرنے والی دیوار کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

    جولائی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»بلوچستان میں جدید طبی سہولیات: سرجریز کی کامیابی کی شرح 100 فیصد رہی
    بلوچستان جولائی 4, 2026

    بلوچستان میں جدید طبی سہولیات: سرجریز کی کامیابی کی شرح 100 فیصد رہی

    جولائی 4, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے صحت کے شعبے میں اصلاحات اور جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کیے گئے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔

    ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ میں قائم میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال نے جدید طبی سہولیات کی فراہمی میں ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔

    وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر اسپتال میں قائم کیے گئے جدید آپریشن تھیٹر میں اب تک 50 کامیاب سرجریز مکمل کی جا چکی ہیں۔

    حکومتی اعلامیے کے مطابق تمام 50 آپریشن بغیر کسی پیچیدگی کے کامیابی سے انجام دیے گئے، جبکہ سرجریز کی کامیابی کی شرح 100 فیصد رہی۔

    وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے اس پیش رفت کو صوبے کے صحت کے شعبے میں ایک اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ جدید آپریشن تھیٹر کے قیام کا مقصد دور دراز علاقوں کے عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری اور جدید طبی سہولیات فراہم کرنا ہے تاکہ انہیں علاج کے لیے بڑے شہروں کا رُخ نہ کرنا پڑے۔

    انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان صحت کے شعبے کی بہتری کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل کیے ہوئے ہے۔

    صوبے بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں جدید طبی آلات، تربیت یافتہ عملہ اور معیاری علاج کی فراہمی کے لیے اصلاحاتی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

    وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال بیکڑ میں جدید آپریشن تھیٹر کی کامیاب کارکردگی اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومتی اقدامات کے ذریعے عوام کو بہتر اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جا سکتی ہیں۔

    بلوچستان حکومت بلوچستان صحت جدید آپریشن تھیٹر ڈیرہ بگٹی اسپتال سرکاری اسپتال صحت اصلاحات طبی سہولیات کامیاب سرجریز میر سرفراز بگٹی میر غلام قادر بگٹی میموریل اسپتال
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور: سنگین جرائم کے 25 مقدمات میں انتہائی مطلوب ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
    Next Article ساہیوال: سی ٹی ڈی کی اہم کارروائی، ’را‘ کا مبینہ دہشت گرد گرفتار
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    آزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

    جولائی 4, 2026

    جدید طبی سائنس میں پاکستان کی ایک اور تاریخی کامیابی

    جولائی 4, 2026

    بھارتی پروپیگنڈا زمین بوس، شیخوپورہ میں سکھ برادری کے دھرم شالا کی گرنے والی دیوار کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

    جولائی 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

    جولائی 4, 2026
    خاص خبریں

    جدید طبی سائنس میں پاکستان کی ایک اور تاریخی کامیابی

    جولائی 4, 2026
    پنجاب

    بھارتی پروپیگنڈا زمین بوس، شیخوپورہ میں سکھ برادری کے دھرم شالا کی گرنے والی دیوار کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

    جولائی 4, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی میں بڑی انتظامی تبدیلیاں:کمشنر، ڈپٹی کمشنر کے تبادلے، سی پی او کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا

    جولائی 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 2, 2026

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    بین الاقوامی

    لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے لاہور اور مانچسٹر کے مابین براہ راست…

    پنجاب

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 5000 الیکٹرک بسیں چلانے اور طلبا کو ای بائیکس دینے کا اعلان

    جون 30, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

    جولائی 4, 2026
    خاص خبریں

    جدید طبی سائنس میں پاکستان کی ایک اور تاریخی کامیابی

    جولائی 4, 2026
    پنجاب

    بھارتی پروپیگنڈا زمین بوس، شیخوپورہ میں سکھ برادری کے دھرم شالا کی گرنے والی دیوار کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

    جولائی 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.