Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سال 2025-26 میں پاکستان میں 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، پاکستان میں کارپوریٹ گروتھ میں تاریخی اضافہ

    جولائی 3, 2026
    امن

    خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران کی کھلی وارننگ

    جولائی 3, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقے میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    جولائی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقے میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
    بلوچستان جولائی 3, 2026

    بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقے میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    جولائی 3, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A passenger bus plunged into a deep ravine in the border area of ​​Balochistan and Khyber Pakhtunkhwa, leaving 40 people dead and 8 injured.
    زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، جن کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سرحدی علاقے میں مسافروں سے بھری بس گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق اور 8 شدید زخمی ہو گئے ۔

    ژوب: پولیس حکام  کے مطابق ژوب میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سرحدی علاقے  داناسر میں بریک فیل ہونے کی وجہ سے مسافربس گہری کھائی میں گرگئی، پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 40 مسافر جاں بحق اور 8 شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، جن کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

    بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند کے مطابق بس حادثے میں 40 افراد کے جاں بحق ہونےکی اطلاع ملی ہے، حادثے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں، بس حادثہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں پیش آیا ۔

    شاہد رند نے مزید بتایا کہ بس حادثے کی جگہ بلوچستان اور کےپی حکومت کی ریسکیو سرگرمیاں جاری ہیں، پی ڈی ایم اے، محکمہ صحت، ایف سی اور دیگر ادارے متحرک ہیں، فوری اقدامات میں معاونت پر کے پی حکومت کے مشکور ہیں ۔

    صدرمملکت آصف علی زرداری نے  ژوب شیرانی شاہراہ پر مسافر بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کےلیے دعائے مغفرت کی اور متعلقہ اداروں کو زخمیوں کو ہر ممکن اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے، اس اندوہناک سانحے پر پوری قوم متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں دستی بم دھماکہ: 1 بچی جاں بحق، دو بچے زخمی
    Next Article خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران کی کھلی وارننگ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سال 2025-26 میں پاکستان میں 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، پاکستان میں کارپوریٹ گروتھ میں تاریخی اضافہ

    جولائی 3, 2026

    خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران کی کھلی وارننگ

    جولائی 3, 2026

    پشاور میں دستی بم دھماکہ: 1 بچی جاں بحق، دو بچے زخمی

    جولائی 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سال 2025-26 میں پاکستان میں 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، پاکستان میں کارپوریٹ گروتھ میں تاریخی اضافہ

    جولائی 3, 2026
    امن

    خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران کی کھلی وارننگ

    جولائی 3, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقے میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    جولائی 3, 2026
    حادثات

    پشاور میں دستی بم دھماکہ: 1 بچی جاں بحق، دو بچے زخمی

    جولائی 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پر، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال مسترد

    جون 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سال 2025-26 میں پاکستان میں 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، پاکستان میں کارپوریٹ گروتھ میں تاریخی اضافہ

    جولائی 3, 2026
    امن

    خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران کی کھلی وارننگ

    جولائی 3, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقے میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    جولائی 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.